یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کیلئے بینک تعطیل ہوگی، اسٹیٹ بینک

Share

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ یکم رمضان کو زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے بینک تعطیل ہوگی۔ کراچی سے جاری مرکزی بینک کے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینکاری شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Share عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی …