امریکی کرنسی کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید اضافہ

Share

کاروبار کے آغاز میں آج انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 48 پیسے کا تھا۔اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 273 پوائنٹس کے اضافے سے 62 ہزار 666 پر آ گیا۔گزشتہ روز انڈیکس 62 ہزار 393 پوائنٹس پر بند ہوا تھا

Check Also

پاکستانیوں کی رجسٹرڈ آبادی کتنی ہے؟ نادرا نے تفصیلات پبلک کردیں

Share نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ملک میں رجسٹرڈ آبادی کی تفصیلات جاری …