انتخابی نشان کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا ہدایت نامہ جاری

Share

اسلام آباد عام انتخابات 2024 انتخابی نشانات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی ڈی آر اوز، آر اوز کو ہدایات جاری ریٹرننگ افسران اس مرحلے پر انتخابی نشانات کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ الیکشن کمیشن انتخابی نشان میں کوئی تبدیلی لازمی ہو تو کمیشن سے پیشگی اجازت لی جائے۔ الیکشن کمیشنبیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ الیکشن کمیشن ہو سکتا ہے اس مرحلے پر انتخابی نشان کی تبدیلی ممکن نہ ہو سکے۔ الیکشن کمیشن

Check Also

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

Share عالمی مارکیٹ کے زیر اثر پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی …