انٹر بینک میں امریکی ڈالر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا

Share

آج بینکوں کے سال کے کاروباری دن کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 281 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔انٹر بینک میں 2023ء کے اختتام پر ڈالر 281 روپے 86 پیسے پر بند ہوا تھا

Check Also

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری

Share وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ذرائع پیٹرولیم …