سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

Share

سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔موٹروے ایم 2 فیض پور سے رجانہ تک، موٹروے ایم 3 لاہور سے عبدالحکیم تک بند ہے۔موٹروے ایم 4 گوجرہ سے شورکوٹ اور موٹروے ایم 11 کامونکی نارووال انٹرچینج سے سمبڑیال تک بند کردی گئی ہے۔دوسری جانب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …