بہاولپور میں شوگر کی بیماری سے شیرنی دم توڑ گئی

Share

بہاولپورکے چڑیا گھرمیں 22 سالہ شیرنی بیماری کے باعث دم توڑ گئی ہے۔کیوئیٹر شیر باغ کے مطابق ’بڈی‘ نام شیرنی شوگر کی مریضہ تھی ایک سال سے بیمار تھی، جس نے صرف ایک بار تین بچوں کو جنم دیا تھا۔شیرنی اپنی عمر پوری کر چکی تھی، پوسٹمارٹم کیا جاچکا ہے رپورٹ آنے پر بیماری کی تفصیلات سامنے آئیں گی۔

Check Also

صدر آصف علی زرداری اورمحسن نقوی کی لندن میں ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Share لندن میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے …