سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے یمن کے صوبے الضالع میں فضائی کارروائیاں کرنے اور یمن میں مسلح فورسز کو نشانہ بنانے کی تصدیق کردی۔سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے اپنے بیان میں کہا کہ سربراہ سدرن ٹریڈیشنل کونسل عیدروس الزبیدی طے شدہ پرواز پر ریاض آنے کے بجائے نامعلوم …
Read More »Tag Archives: یمن
یمن کی جانب سے اسرائیل پر میزائل فائر، اسرائیلی فوج کا دفاع کا دعویٰ
اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یمن کی جانب سے میزائل فائر کیا گیا جسے تباہ کر دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی آرمی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ یمن کے …
Read More »اسرائیلی فضائیہ کا یمن پر حملہ، ہوائی اڈہ، تین بجلی گھر تباہ
اسرائیلی فضائیہ کے یمنی دارالحکومت صنعا پر شدید فضائی بمباری میں ہوائی اڈہ سمیت تین بجلی گھر تباہ ہوگئے۔اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمنی دارالحکومت صنعا پر 20 فضائی حملے کرکے حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ کے دس سے …
Read More »یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت دینے کی منظوری دے دی گئی
یمن میں بھارتی خاتون نرس کی قتل کے جرم میں سزائے موت برقرار رکھی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی نمیشا پریا کی سزائے موت کی منظوری یمنی صدر راشد العلیمی نے دی۔یمن کے صدر کی طرف سے سزائے موت کی منظوری کے فوراً …
Read More »اسرائیل نے 100 لڑاکا طیاروں سے یمن پر حملہ کردیا
اسرائیل نے 100 لڑاکا طیاروں سے یمن پر حملہ کردیا، دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ پر سویلین طیارے بھی تباہ کر دیے گئے۔ صنعا ایئرپورٹ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے وقت لوگوں کے بد حواسی میں بھاگنے کی ویڈیو سامنے آگئی، اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد خوفزدہ یمنی شہریوں نے …
Read More »حوثیوں کا چینی اور روسی جہازوں کو محفوظ راستہ دینے کا اعلان
یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی جنگجوؤں نے روس اور چین سے وعدہ کیا ہے کہ ان کے تجارتی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔غزہ میں جاری لڑائی کے دوران فلسطینیوں سے اظہارِ ہمدردی و یکجہتی کے لیے حوثی ملیشیا نے بحیرہ احمر میں امریکا سمیت …
Read More »امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی
یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی مال بردار جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد جنگ پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جو جہاز کے کارگو ہولڈ میں …
Read More »ایرانی حمایت یافتہ یمنی شیعہ حوثیوں نے اسرائیلی بحری جہاز اغوا کر لیا
اسرائیلی فوج نے اتوار کو تصدیق کی ہے کہ یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز کو ہائی جیک کر لیا ہے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کا کہنا ہے کہ ’جنوبی بحیرہ احمر میں یمن کے قریب حوثیوں کی جانب سے ایک …
Read More »سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی : حوثیوں نے سویڈش مصنوعات پر پابندی لگادی
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر یمن کی حوثی اتھارٹی نے سویڈش درآمدات پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے شمال کو کنٹرول کرنے والی حوثی اتھارٹی نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر احتجاجاً سویڈش درآمدات پر پابندی عائد کردیمیڈیا رپورٹس کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2026, All Rights Reserved