Tag Archives: پرویز الٰہی نے گورنر کو 3 نام بھجوا دیئے

نگران وزیراعلیٰ کاتقرر، پرویزالٰہی نےگورنر کو 3 نام بھجوادیئے

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو نگران وزیر اعلیٰ کیلئے تین نام بھجوا دیئے۔وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے گورنر پنجاب کو حکومتی اتحاد کی جانب سے نگران وزیر اعلیٰ کیلئے نام بھجوائے ہیں۔اتفاق رائے سے بھجوائے …

Read More »