Tag Archives: پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے

پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیئے،اگلے 48 گھنٹوں میں اسمبلی تحلیل ہوجائے گی

پنجاب ااسمبلی تحلیل کرنے کی دستخط شدہ سمری پاکستان تحریک صاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔پی ٹی آئی رہنما نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »