Tag Archives: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین

وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان ماڈل ٹاؤن لاہور میں اہم ملاقات

سابق صدر اورپاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن۔96 پہنچ گئے۔پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کریں گے، دونوں رہنماؤں کے درمیان سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں …

Read More »