Tag Archives: پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ

پاکستان ٹوٹنےکی بڑی وجہ غلط عدالتی فیصلہ تھا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد میں آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کی تقریب میں ‘ آئین پاکستان قومی وحدت کی علامت’ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ دسمبر 1971 میں پاکستان اچانک نہیں ٹوٹا بلکہ اس کے بیج بوئےگئے تھے، میری رائے میں فیڈرل کورٹ …

Read More »