Tag Archives: پاکستان بھر کے صارفین

پاکستان بھرکےتمام صارفین کے لیےبجلی پھرمہنگی ہونے کاامکان

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 14 پیسے فی یونٹ رہی، جبکہ اکتوبر میں پانی سے 29.37 فیصد، کوئلے سے 15.47 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔سی پی پی اے کا مزید کہنا ہے کہ اس دوران مقامی گیس سے 12.12 فیصد، درآمدی ایل این …

Read More »