Tag Archives: پاکستان اور امریکہ

پاکستان، امریکا انسداد دہشتگردی مذاکرات کا آغاز آج سے ہوگا

پاکستان اور امریکہ کے درمیان انسداد دہشت گردی مزاکرات کا آغاز آج ہونے جارہا ہے، دفتر خارجہ کے مطابق 2 روزہ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری یواین اینڈ ای ڈی سید حیدر شاہ جبکہ امریکی وفد کی سربراہی قائم مقام کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشت گردی کرسٹوفرلینڈ برگ …

Read More »