Tag Archives: پاکستان انگلینڈٹیسٹ سیریز

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز : پاکستان اورانگلینڈ ٹیمیں ملتان پہنچ گئیں

انگلینڈ اورپاکستان کی ٹیمیں دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے خصوصی طیارے کےذریعے ملتان پہنچ گئے۔دونوں ٹیمیں چارٹر فلائٹ پی کے 6681 کے ذریعے اسلام آباد ائیرپورٹ سے ملتان پہنچیں۔ملتان میں دھند کے باعث فلائیٹ تین گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی، خصوصی طیارے نے ٹیموں کو لے کر 11بجے روانہ …

Read More »