Tag Archives: اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت

پنجاب میں اسکولوں کو سمر کیمپ لگانے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے اسکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام جماعتوں کے لیے سمر کیمپ کی اجازت ہے، سمر کیمپ 20 جون کے بعد سے لگایا جا سکے گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سمر کیمپ …

Read More »