لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ تاثر نہیں ملنا چاہیے جیسے عبوری حکومت طاقت میں رہنا چاہتی ہے، نگراں حکومت کو غیر جانبدار ہونا چاہیے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیخ رشید اور زمان وردگ کی نگراں پنجاب حکومت کو ختم کرنے اور نیا عبوری سیٹ اپ تشکیل …
Read More »Tag Archives: Aware International
افغان صوبے بدخشاں میں دھماکا، صوبے کا ڈپٹی گورنر ہلاک
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔صوبائی …
Read More »وفاقی حکومت نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دیدی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے کی ریاستی گارنٹی اور نیو گوادر بین الااقوامی ائیرپورٹ منصوبے کے لیے 83کروڑ …
Read More »سانحہ 9مئی کے بعد پنجاب میں کتنے افراد کو نظر بندکیا گیا؟ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش
تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرکی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کے بعد پنجاب میں نظربند افرادکی فہرست پیش کردی گئی۔اے آئی جی لیگل کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ہیں، پنجاب میں 3 …
Read More »ظل شاہ قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور
ظل شاہ قتل کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔چیئرمین پی ٹی آئی ظل شاہ قتل کیس میں ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ پیش ہوئےجسٹس انوار الحق نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر …
Read More »شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت پراکسانے کے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں شہباز گل …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو جیل میں سہولیات فراہم کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے سپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس وحید خان نے پرویز الہٰی کے بیٹے راسخ الٰہی کی سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جیل میں سہولیات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی، درخواست …
Read More »جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند شناخت کر لیا گیا
نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔ شرپسند کی شناخت علی شان ولد نور محمد کے نام سے ہوئی ہے، علی شان نے 9 مئی کو دیگر شرپسندوں کے ساتھ مل کر جناح ہاؤس میں قائداعظم سے منسوب …
Read More »روس کیلئے جاسوسی کرنیوالا ایف بی آئی ایجنٹ 21سال بعد امریکی جیل میں چل بسا
سوویت یونین کے لیے جاسوسی کرنے والا سابق ایف بی آئی ایجنٹ امریکی جیل میں انتقال کر گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رابرٹ ہینسن نامی جاسوس نے 20 سال سے زیادہ عرصے تک سوویت یونین اور پھر روس کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف کیا تھا۔ امریکی حکام …
Read More »سعودی عرب میں برسوں سے بند ایرانی سفارت خانہ آج سے دوبارہ کھلے گا
ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد تہران آج 7 برس بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھولے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاض میں ایک سفارتی ذریعہ نےبتایا ہے کہ ایرانی سفارت خانے کا دوبارہ افتتاح آج …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved