انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے مئی 2023 کیلئے مینز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب جاری نامزدگیوں میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے۔مینز پلیئر آف دی منتھ کیلئے بابر اعظم کے علاوہ بنگلا …
Read More »Tag Archives: Aware International
رحیم یار خان میں لڑکا لڑکی نے ٹرین کی زد میں آکر خودکشی کرلی
رحیم یار خان کے علاقے پیر شہیداں میں نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔افسوس ناک واقع تھانہ صدر کے علاقے پیر شہیداں کے قریب پیش آیا، پولیس کے مطابق اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے لڑکے اور لڑکی کی عمر 18سے 20 سال کے درمیان …
Read More »سابق نائب امریکی صدر مائیک پنس اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں آمنے سامنے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں نائب صدر رہنے والے مائیک پنس بھی ری پبلکن کے صدارتی امیدوار بننے کیلئے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابل میدان میں اتر آئے۔مائیک پنس نے ری پبلکن صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے ہیں، ٹرمپ کے مخالفین کو خدشہ …
Read More »وکٹ کیپرمحمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز پڑھنے، اذان دینے کی ویڈیو وائرل
قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی امریکا میں سڑک پر نماز پڑھنے اور اذان دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہارورڈ یونیورسٹی کےایجوکیشن پروگرام کے دوران بیٹر محمد رضوان نے اپنی استاد کو قرآن پاک کا انگریزی ترجمہ تحفے میں دیا جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر …
Read More »کے ای ایس سی نجکاری کیخلاف 184/3 کےتحت درخواست حکومتی معاشی پالیسی کیخلاف قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نےکراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن (کے ای ایس سی) کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی …
Read More »سعودی ایوی ایشن کے 8 رکنی وفدکی پاکستان آمد
سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن (گاکا) کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان پہنچ گیا۔8 رکنی ایوی ایشن سکیورٹی وفد نے آج صبح ہیڈ کوارٹرز میں ڈائریکٹر سکیورٹی پاکستان سول ایوی ایشن سے ملاقات کی، دوران ملاقات دونوں فریقین نے برادرانہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور باہمی تعاون …
Read More »بھارت ٹرین حادثہ: سینکڑوں لاشوں کے درمیان نوجوان کفن سے زندہ نکل آیا
جنوبی بنگال کے شہر ہورا کے دکاندار ہیلا رام بیٹے بسوجیت کو شالیمار اسٹیشن پر چھوڑ کر آئے تھے تاہم ایک گھنٹے بعد انہیں ٹرین حادثے کی خبر مل گئی جس کے بعد انہوں نے اپنے 24 سالہ بیٹے کو کال کرکے بھائی سے رابطہ کرنے کا کہا لیکن کوئی …
Read More »نیب نے 117بینک اکاؤنٹس کے انکشاف کے بعد فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کی دوست فرحت شہزادی (فرح گوگی) اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کو 8 جون کو طلب کرلیا۔ نیب تحقیقات میں فرحت شہزادی اور احسن جمیل کے نام117 بینک اکاؤنٹس کے انکشاف پر طلبی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ …
Read More »پی ٹی آئی دور حکومت : محکمہ اطلاعات کے پی میں 1ارب 30 کروڑ روپے کی کرپشن کا انکشاف
پی ٹی آئی دور حکومت میں محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں ایک ارب 30کروڑ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا میں ایک ارب 30 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ مبینہ کرپشن میں ملوث نجی …
Read More »مئی جون پری مون سون کا موسم ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کی جانب سے مئی اور جون کو پری مون سون کا سیزن قرار دے دیا گیا، جون کے دوسرے ہفتے میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، مئی جون پری مون سون کا موسم ہے۔ 13 جون کے بعد پری مون سون کا سلسلہ شروع ہوجائے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved