Tag Archives: Aware International

انٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے 37 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 287 روپے …

Read More »

ایشیاء کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا

ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق ایشیا کپ 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ایشین کرکٹ کونسل کا کہنا ہےکہ ٹورنامنٹ ہائبرڈ …

Read More »

سندھ : میئرکے تمام 6 عہدوں پر پیپلز پارٹی کامیاب

سندھ بھر میں میئر کے تمام 6 عہدوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب ہوگئی ہے۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن میں مرتضیٰ وہاب، حیدرآباد میں کاشف شورو ، سکھر میں ارسلان شیخ اور میرپور خاص میں عبدالرؤف میئر منتخب ہوئے ہیں۔شہید بے نظیر آباد میں پیپلز پارٹی کے رشید بھٹی اور لاڑکانہ میں …

Read More »

لاہور : مختلف علاقوں میں 153 ملی میٹر سے زائد بارش، شہر کا زیادہ حصہ زیر آب

صوبائی دارالحکومت لااہورکے بیشتر علاقوں میں رات سے اب تک موسلا دھار بارش کے 3 سپیل برس چکے ہیں جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔سب سے زیادہ بارش قرطبہ چوک پر 153 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، پانی والا تالاب میں 108 …

Read More »

راکھی ساونت نے نیا جیون ساتھی ڈھونڈ لیا

بھارتی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت دبئی میں ڈانس اکیڈمی کے آغاز کے بعد ممبئی واپس آگئی ہیں لیکن ممبئی واپسی پر راکھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بار پھر نیا ساتھی مل گیا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں راکھی نے انکشاف کیا کہ مجھے ایک بہت اچھا …

Read More »

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ، پیپلزپارٹی اورجماعت اسلامی کےکارکنان میں تصادم

یپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب 173 ووٹ لے کر میئر کراچی منتخب ہوگئے۔میئر کراچی کے لیے پیپلزپارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم کے درمیان ہوا جس میں مرتضیٰ وہاب کو 173 ووٹ ملے جب کہ حافظ نعیم کو 160 ووٹ ملے، اس طرح مرتضیٰ وہاب …

Read More »

سمندری طوفان بپر جوائے آج دوپہر پاکستان میں داخل ہوگا

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کےدوران کیٹی بندر اور اس کےاطراف لہریں 8 سے12 فٹ بلند ہوسکتی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کیٹی بندر اورگرد و نواح میں 12 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا کیا گیا ہے NEOC Update: سمندری طوفان بپرجوائے کیٹی بندر سے 181،کراچی سے …

Read More »

پی ٹی آئی کے 30 منحرف اراکین کا میئر، ڈپٹی میئر کراچی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 30 منحرف اراکین نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کیلئے آج ووٹ کاسٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تحریک انصاف کے بلدیاتی اراکین کے فاروڈ بلاک کا اجلاس ہوا جس میں منحرف اراکین نے اپنا پارلیمانی لیڈر منتخب کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی …

Read More »

سمندری طوفان بپر جوائے کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن جاری

سمندری طوفان بپرجوائے کے پیش نظر متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاکستان نیوی میرینز کی ٹیمیں سجاول، کیٹی بندر، شاہ بندر، کھاروچن میں خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق چوھڑ جمالی اور جاتی کے نواحی گوٹھوں …

Read More »

صوبہ بھر کی تاریخی عمارات کا کنٹرول والڈ سٹی لاہور کے سپرد کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کی تاریخی و قدیم ثقافتی عمارتوں کا کنٹرول والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کے سپرد کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تاریخی عمارتوں خصوصاً شیرانوالہ باغ میں سمادھی، گجرات کے رام پیاری محل، گوجرانوالہ …

Read More »