بحیرہ عرب میں پدی زر کے مقام پر کھلے آسمان سے آنے والے مشکوک صندوق سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق بکسوں میں موجود نامعلوم افراد کی لاشیں کافی عرصہ پرانی ہیں جو کہ اب شناخت کے قابل نہیں رہیں۔نامعلوم افراد لاشیں جس صندوق سے …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایران کا خلیج میں خودکش ڈرون کا تجربہ، امریکی دعویٰ
امریکی عہدیدار نے کہا کہ ایران نے خلیج میں ایکسرسائز کرنے والے بحری جہاز کے خلاف ایک خودکش ڈرون کا تجربہ کیا اور علاقے میں بحری جہازوں کو خبردار کیے بغیر ایک اور میزائل یا ڈرون فائر کیا۔عہدیدار نے امریکی انٹیلی جنس ڈیٹا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بدھ …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں 21 جون کو دوبارہ نیب طلب
قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو 21 جون کو دوبارہ طلب کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کو 21 جون دن 11بجے نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب نے انہیں کیس سے متعلق دستاویزات ہمراہ لانے …
Read More »پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے بھی شرکت کی، ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔اس موقع پر مولانا فضل …
Read More »شہباز شریف نے ن لیگ کے بلامقابلہ صدر، مریم نواز سینئر نائب صدر منتخب
وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن کے ایک بار پھر بلا مقابلہ صدر جبکہ مریم نواز شریف بلا مقابلہ نائب صدر منتخب ہو گئیں۔مریم اورنگزیب سیکرٹری اطلاعات، اسحاق ڈار سیکرٹری فنانس، عطااللہ تارڑ مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری منتخب ہو گئے، اوورسیز اور بین الاقوامی امور کے لیے …
Read More »سینیٹ نے نااہلی سے متعلق الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا
سینیٹ نے الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔سینیٹ اجلاس میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ترمیمی بل کی مخالفت کی۔الیکشن ایکٹ کی سیکشن 57 میں ترمیم کے تحت الیکشن کمیشن عام انتخابات کی تاریخ یا تاریخوں کا اعلان کرے گا، الیکشن کمیشن الیکشن پروگرام …
Read More »ساجد سد پارہ نے مصنوعی گیس کے بغیر نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نے بغیر مصنوعی آکسیجن نانگا پربت سر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔نوجوان کوہ پیما ساجد سدپارہ نانگا پربت بیس کیمپ کی جانب روانہ ہو گئے ہیں اور وہ اگلے ماہ اسے سر کرلیں گےرپورٹس کے مطابق 8126 میٹر بلند نانگا پربت دنیا کا نواں …
Read More »بیت اللہ کی چھت کی صفائی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی و ایپس کا استعمال
سعودی عرب کے ادارے صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین‘ کی طرف سے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔صدارت عامہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خانہ کعبہ شریف کی چھت کی صفائی کی …
Read More »سیشن ججز، سپیشل کورٹس 9 مئی واقعات کے ملزمان کی شناخت پریڈ کا عمل 48 گھٹنوں میں مکمل کریں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کی شناخت پریڈ میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب بھر کے سیشن ججز اور سپیشل کورٹس کو شناخت پریڈ کا عمل 48 گھٹنے میں مکمل کرانے کی ہدایت کردی۔جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہری محمد …
Read More »جین میریٹ پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر
جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی، وہ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں جین نے کہا کہ پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، پاکستان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved