Tag Archives: Aware International

پاکستان کی سویڈن میں عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک نذرآتش کرنےکی شدید مذمت

پاکستان نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان سوئیڈن میں مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی مذمت کرتا …

Read More »

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

عیدالاضحیٰ آج پورے مذہبی جوش وجذبے سے ملک بھر میں منائی جا رہی ہے، ملک کے طول و عرض میں چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی بھی کی جارہی ہے۔ وزیراعظم شہباز …

Read More »

سعودی عرب میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ، حملہ آور سمیت 2 افراد ہلاک

سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک سکیورٹی گارڈ اور مسلح شخص ہلاک ہوگیا۔مغربی خبررساں ایجنسی کے مطابق مسلح شخص قونصل خانے کے باہر گاڑی سے اترا اور اس نے سکیورٹی افسروں پر فائرنگ کردی۔حملہ …

Read More »

مقبوضہ کشمیر : کشمیری مسلمانوں کو تاریخی جامع مسجد میں نماز عید سے روک دیا گیا

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔قابض بھارتی فورسز نےکشمیری مسلمانوں کو سری نگرکی تاریخی جامع مسجد میں نماز عید ادا نہیں کرنے دی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے جامع مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا، بھارتی فوج …

Read More »

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دہشتگرد کمانڈر سمیت 3 ہلاک

سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے میں آپریشن کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے عنایت قلعہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ …

Read More »

معروف سینئر اداکار راشد محمود چوتھی بار فالج کا شکار، مالی مدد کی اپیل کردی

سینئر اداکار راشد محمود کا کہنا ہے کہ وہ چوتھی بار فالج کا شکار ہوئے ہیں، پنجاب حکومت کی جانب سے 2 لاکھ کا چیک ملنے پر انہوں نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ ’کیا ایک فنکار کی صرف اتنی قیمت ہے؟‘راشد محمود کا شمار پاکستان کی فلم اور ٹی …

Read More »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے والے پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

برلن سے اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز میں 80 تمغے جیتنے کے بعد پاکستان کا دستہ منگل کو وطن واپس پہنچ گیا۔پاکستانی ایتھلیٹس نے 17 سے 25 جون تک منعقد ہونے والے گیمز میں 11 سونے، 29 شاندی اور 40 کانسی کے تمغے جیتے۔پاکستانی دستے کی تین مختلف گروپس میں کراچی، …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین کی جانب سے ملٹری کورٹس سے متعلق منفی مہم چلائی جا رہی ہے، فیاض الحسن چوہان

رہنما استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی اوراس کے چیئرمین کی طرف سے ملٹری کورٹس سے متعلق منفی مہم چلائی جا رہی ہے۔راولپنڈی میں رہنما استحکام پاکستان پارٹی فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی قیادت 9 مئی …

Read More »

لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کامران عادل نے اپنے دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزم محسن نے پی ٹی آئی رہنما زبیر نیازی کےکہنے پر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کی تھی جس کےلیے 10 لاکھ روپے رقم طے ہوئی اور ایک لاکھ …

Read More »

چار خلیجی ممالک کیلئے مویشی برآمد کرنے کی منظوری دیدی گئی

وفاقی کابینہ نے4 خلیجی ممالک کیلئے 16ہزار 750مویشی برآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے زندہ جانوروں کی برآمد پرعائد پابندی میں خصوصی نرمی کی منظوری دے دی گئی ہے ، مویشی قطر، یو اے ای ، کویت اور بحرین کی اہم شخصیات …

Read More »