Tag Archives: Aware International

کویت کا سویڈش زبان میں قرآن مجید کے1لاکھ نسخوں کی اشاعت کا اعلان

کویتی وزیراعظم نے کیئر اتھارٹی کو قرآن پاک کی طباعت اور اشاعت کی ذمہ داری سونپ دی ہے، نسخوں کی تیاری کے بعد سویڈن میں تقسیم کیے جائیں گے۔کویت نے سویڈش زبان میں قرآن مجید کے ایک لاکھ نسخے شائع کرنے کا اعلان کر دیا۔کویتی حکومت کی جانب سے سویڈش …

Read More »

ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

نیپال میں ایک مسافر بردار ہیلی کاپٹر ماؤنٹ ایورسٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک لاپتہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر NA-MV نے سورکے ہوائی اڈے سے کھٹمنڈو کے لیے پرواز بھری …

Read More »

محکمہ موسمیات نے مذید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز 13 جولائی سے ہوگا، محکمہ موسمیات نے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 12 جولائی کی شام تک ملک کے …

Read More »

وینزویلا جرائم کی دنیا میں نمبر ون، افغانستان تیسرا ، قطر کا آخری نمبر

جرائم کے لحاظ سے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں وینزویلا پہلے نمبر پر جبکہ قطر میں جرائم کی شرح دنیا بھر میں کم ترین سطح پر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعدادوشمار جاری کرنے والی ویب سائٹ ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی طرف سے یہ فہرست جاری کی …

Read More »

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے مابین ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا

وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے مابین ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا پلان تسلیم کر لیا ہے ، جس کے تحت آئی ایم ایف سمیت عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی …

Read More »

سائفر تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 17 جولائی کو جواب طلب

حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سےتحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کردی ۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے 17 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔حکومت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نےچیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی ، چیئرمین پی ٹی آئی …

Read More »

مانگ بڑھ جانے سے انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

درآمدات کھلنے پر مانگ میں اضافے کی وجہ سے نٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ماہرین کے مطابق درآمدات کھلنے پر انٹربینک میں ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 70 پیسے بڑھ کر 281 روپے 50 …

Read More »

پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ، برطانوی نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا

برطانوی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے پاکستان میں سفر کے بارے میں نئی ہدایات جاری کر دیں۔برطانوی حکومت کی جانب سے پشاور سمیت کے پی کے اکثر علاقوں میں سفر سے گریز کی ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہےکہ پاکستان میں دہشتگرد حملوں کا خطرہ ہے، صوبہ خیبرپختونخوا میں …

Read More »

چئیرمین تحریک انصاف سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ قرار

سول اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ شواہد کی بنیاد پر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں تاہم ابھی تک ان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے یا نہ چلانے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ …

Read More »