انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 97 پیسے کمی ہوگئی ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 277 روپے 60 پیسے میں ٹریڈ کر رہی ہے، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 …
Read More »Tag Archives: Aware International
امریکی مخالفت کے باوجود سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی گئی۔خبرایجنسی کے مطابق پاکستان کی قرارداد میں قرآن پاک کی بےحرمتی سمیت مذہبی منافرت کی مذمت کی گئی۔قرارداد میں قرآن پاک کی بے حرمتی میں ملوث عناصرکو انصاف کے کٹہرے میں لانے …
Read More »میری حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےاسلام آباد میں پاکستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت 14 اگست کو ختم ہو جائے گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کمیشن آئندہ انتخاب کی تاریخ دے گا۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن …
Read More »موسلا دھار بارشیں : دریائے جمنا میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ، 100 ہلاکتیں
بھارت کی شمالی ریاستوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی وجہ سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے جب کہ دہلی کے دریائے جمنا میں پانی 45 سال کی بلند ترین سطح تک جا پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق …
Read More »پاکستان کی ادائیگیاں اسکے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں: بلوم برگ
امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کی ادائیگیاں اس کے ذرمبادلہ ذخائر سے 6 گنا زائد ہیں، پاکستان اور آئی ایم ایف کا اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے اور پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالرقرضے کی منظوری کے لیے آئی ایم ایف بورڈ …
Read More »سعودی عرب نے عمرہ سیزن کا آغاز کردیا
سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد باضابطہ طور پر عمرہ سیزن شروع کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودیہ عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے …
Read More »پی سی بی میں نئے چئیرمین کی آمد ، پرانے ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین کی تبدیلی کے ساتھ ہی سابق دور میں بھرتی کیے گئے ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ پی سی بی میں لوگوں کو مرحلہ وار فارغ کرنے کی تجویز ہے، گزشتہ روزپہلے مرحلے میں ایک ریجن کے کوچ کو ملازمت سے برطرفی کا …
Read More »چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق بٹن ہلاک
اپرکوہستان کے علاقے داسو میں دیامر بھاشا ڈیم کی سائٹ پر کام کرنے والے چینی باشندوں پر دہشت گرد حملےکا ماسٹر مائنڈ طارق افغانستان میں مارا گیا۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا سرغنہ طارق افغانستان کے صوبےکنڑ میں ہلاک ہوا ہے۔افغان خبر …
Read More »توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی استثنیٰ درخواست آخری بار منظور
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آج آخری مرتبہ منظور کر لی گئی ۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت شکایت کنندہ ڈسٹرکٹ …
Read More »سانحہ 9 مئی : خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی نہیں، لاہور نے درخواستیں خارج کر دیں
لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے واقعات کے حوالے سے خدیجہ شاہ سمیت دیگر کی حراست غیر قانونی قرار دینے کیلئے دائر درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل 2 بینچ نے درخواستوں پر 26 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا، بینچ نے خدیجہ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved