Tag Archives: Aware International

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر گئی، رپورٹ جاری

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کے دور میں سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات میں اضافہ، مقدمات نمٹانے کا ڈیٹا سامنے آگیا، رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سال 2013ء میں زیر التوا مقدمات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 148 تھی جبکہ اب مقدمات کی مجموعی تعداد 54 ہزار …

Read More »

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت تاریخی عمارت فروخت کردی گئی

واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیتی تاریخی اور قیمتی عمارت فروخت کردی گئی۔ پاکستانی سفارتخانےکی ملکیت عمارت کی خریداری کی بولی6.8 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، عمارت نئی ایمبیسی بننے کے بعد 2003 سے خالی تھی اور اسے 71 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا 20 ارب روپے میں …

Read More »

سوڈان : بازار میں وحشیانہ گولہ باری، بچوں سمیت 34 افراد جاں بحق

سوڈان میں فوج کے دو متحارب گروپس کے درمیان گھمسان کی جنگ میں ایک بازار زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوڈان میں فوج اور نیم فوجی دستے کے دوران ہونے والی جھڑپیں تاحال جاری ہیں، ام درمان …

Read More »

ژوب گیریژن : سیکیورٹی فورسز کا کلئرنگ آپریشن مکمل 5 دہشت گرد واصل جہنم

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ژوب کینٹ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں کے بعد جاری کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا ہے۔ آپریشن کے دوران مجموعی طور پر 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ تاہم. اس …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرکا قرض منظور کرلیا

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرزکا قرض منظور کرلیا۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر 1.2 ڈالرز کی قسط پاکستان کو جاری کردی جائے …

Read More »

انٹربینک ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں آج بھی ڈالر کے ریٹ میں کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 9 پیسے گرا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 277 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹر بینک میں گذشتہ …

Read More »

گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے ن لیگی امیدوار گلبر خان اشتہاری نکلے

گلگت بلتستان میں وزرات اعلیٰ کے امیدوار گلبر خان مردان عدالت سے اشتہاری نکلے، حاجی گلبر خان مردان پولیس کو مطلوب ہیں۔مردان کی عدالت نے گلبر خان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر رکھے ہیں، گلبر خان کے خلاف جعلی چیک کی ایف آئی آر جولائی 2015 میں درج کی …

Read More »

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے 4 امیدوار آمنے سامنے، انتخاب کل ہوگا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے 4 ممبران اسمبلی نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ذرائع کے مطابق فارورڈ بلاک کے حاجی گلبر خان، ہم خیال گروپ کے جاوید منوا، تحریک انصاف کے راجہ اعظم نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے، کرنل (ر) عبید اللہ بیگ بھی …

Read More »

ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی

بلوچستان میں ژوب گیریژن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 سکیورٹی اہلکار شہید اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صبح سویرے دہشت گردوں کے ایک گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کیا، دہشت گردوں کی تنصیب میں …

Read More »

سعودی عالم دین نے یو ٹیوب کی آمدن کو حرام قرار دے دیا

یوٹیوب کی آمدن حرام ہے یا حلال؟ عاصم الحکیم نے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسے حرام قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عبدالمقتدر نامی صارف نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یوٹیوب کی آمدن حرام ہے یا حلال؟جس کا …

Read More »