سموگ کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ ہفتے کے روز 10 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔یاد رہے کہ ایک روز پہلے لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کے لیے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز ہفتے کے روز بند …
Read More »Tag Archives: Aware International
آسٹریلیا جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی، اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میگا ایونٹ کا فائنل معرکہ ہوگا۔ کینگروز نے سب سے زیادہ 8 ویں بار کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان …
Read More »ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 48 لاکھ …
Read More »ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے قتل کا 51 سال بعد سراغ لگا لیا
ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا بلآخر 51 سال بعد سراغ لگا لیا۔ 30 نومبر 1972 کو 16 سالہ یون لیروکس کو کنگ ٹاؤن شپ میں بڑے بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔ اس کی لاش ٹورنٹو کے جین اور کیل کے علاقے میں ایک …
Read More »امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ کا ہنگامی دورہ جیل حکام
امریکی وفد نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کا ہنگامی دورہ کیا ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سینٹرل جیل اڈیالہ کا دورہ کرنے والے امریکی وفد میں گریگ ایڈورڈ، رابرٹ فرینکلن، ڈونالڈ سزولومیئر، مارک رائس اور پیٹر رچ شامل تھے۔اڈیالہ جیل کے دورے کے دوران امریکی وفد نے مسیحی حوالاتیوں اور قیدیوں …
Read More »ایس آئی ایف سی اجلاس: نگراں وزیرِاعظم کی تمام اسٹیک ہولڈرز کو اقدامات کی راہ ہموار کرنے کیلئے تعاون کی ہدایت
نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام متعلقہ اداروں اور حکام کو ہدایت کی ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت اقدامات پر بھرپور تعاون اور محنت سے عمل کیا جائے، تاکہ پاکستان نہ صرف قلیل و وسط مدتی ثمرات سے فائدہ اٹھا سکے …
Read More »یورو 5 ایندھن کی تیاری‘ اوگرا اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔پاکستان کی نئی ریفائننگ پالیسی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔نئی ریفائنری پالیسی کیلئے اسٹیک ہولڈرز سے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی۔معاہدے کے تحت ریفائنر یوں کو یورو فائیو کے مطابق …
Read More »آئین صدر کو انتظامی اقدامات کی اجازت نہیں دیتا، الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے، صدر علوی
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ آئین صدر کو انتظامی اقدامات کی اجازت نہیں دیتا، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، لیول پلیئنگ فیلڈ مہیا کرنا نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا …
Read More »دوسرا سیمی فائنل : جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ 2023 کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان ناک آؤٹ مرحلے کا اہم ترین میچ کوکلتہ کے ایدن گارڈن میں کھیلا جا رہا ہے، اس میچ کی فاتح ٹیم اتوار کو فائنل …
Read More »عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف کرپشن کے شواہد مل گئے، کیس تیار
نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف مبینہ کرپشن کا ایک اور کیس تیار کر لیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کو دونوں کے خلاف اہم شواہد بھی مل گئے ہیں۔نیب نے چئیرمین پی ٹی آئی اور ان کی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved