Tag Archives: Aware International

پنجاب حکومت نے کھانسی کے 5 سیرپس پر پابندی لگادی

پنجاب حکومت نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تحقیقات کے مطابق کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپس پر پابندی عائد کردی جبکہ مالدیپ کی شکایت پر تحقیقات میں پانچوں سیرپس میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی تصدیق ہو گئی۔نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے …

Read More »

ہریانہ میں ایک بار پھر ہندو مسلم کشیدگی شروع ہو گئی

بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک بار پھر ہندو مسلم کشیدگی شروع ہوگئی، بلوائیوں نے پوجا کیلئے جانیوالی خواتین پر پتھراؤ کا الزام لگایا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے نوح میں پوجا کے لئے جانے والی خواتین پر پتھر پھینکے جانے کے بعد کشیدگی کو دوبارہ ہوا مل گئی۔رپورٹس کے …

Read More »

مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی …

Read More »

موٹرسائیکل رکشہ بنانے والی ورکشاپس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

لاہور میں موٹرسائیکل رکشہ بنانے والی ورکشاپس کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس جس میں کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔چیف سیکرٹری کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکلوں کو رکشے میں تبدیل کرنا غیر قانونی ہے،سیفٹی اسٹینڈرڈز کے بغیر تیار …

Read More »

عالیہ بھٹ کی شوہر رنبیر کپور بارے منفی باتوں کی وضاحت

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حالیہ انٹرویو میں بتایا ان کے شوہر ان کو کسی بات سے منع نہیں کرتے لیکن انھیں میرے ہونٹوں کا قدرتی رنگ پسند ہے۔نیشنل ایوارڈ یافتہ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ’کافی ود کرن ’سیلیبریٹی شو میں شرکت کی اور انھوں …

Read More »

کراچی کی 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہو گئیں

کراچی میں قائم کی گئیں 10 نیب عدالتیں غیر فعال ہوگئی ہیں، جن میں سے 4 خالی اور 4 عدالتیں مختلف کورٹس میں تبدیل کردی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی نیب عدالتیں عملاً غیر فعال ہو گئی ہیں، شہر میں 10 نیب عدالتیں قائم کی گئی تھیں، …

Read More »

غیر متوقع شدید زلزلے کے شدید جھٹکے

فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز نے بتایا کہ جمعہ کو فلپائن میں 6.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے لیکن اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔پیسیفک سونامی وارننگ سینٹر نے کہا کہ زلزلہ 10 …

Read More »

نواز شریف کا متوقع دورہ سندھ کے دوران سیاسی رہنماؤں کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

سابق وزیراعظم، اور مسلم ن لیگ کے قائد نواز شریف کی بلوچستان کے بعد دورہ سندھ کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق آئندہ 10 روز میں نواز شریف کا سندھ کا دورہ متوقع ہے جس دوران وہ مخلتف سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور سندھ میں اہم شخصیات …

Read More »

چیف جسٹس نے عدلیہ کی کارکردگی میں بہتری کیلئے جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی تشکیل دیدی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی از سر نو تشکیل دے دی۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے، جسٹس محمد علی مظہر کے علاوہ ہائی کورٹ اور شرعی عدالت کے ایک ایک …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، عدالت نے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹرسائیکل چلانے والوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہونے والے …

Read More »