امریکی ڈالر اڑان بھرنے کے بعد کئی روز سے نیچے کی جانب گامزن ہے، آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں …
Read More »Tag Archives: Aware International
امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دلہن کی تصویر سامنے آ گئی
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و کرکٹر انضمام الحق کے بھتیجے اور قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ کھلاڑی کی ہونے والی دلہنیا کی مہندی کی تقریب کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔فوٹو …
Read More »شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کے قبرستان میں خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ خاتون کی شناخت 35 سالہ نصیب تاج کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو اس کا داماد گھر سے …
Read More »دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری
برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 بااثر اور متاثر کُن خواتین کی فہرست جاری کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بااثر اور متاثر کُن خواتین میں پاکستان کی افروز نما بھی شامل ہیں جو شمشال وادی میں 3 دہائیوں سے بھیڑ بکریاں چرا رہی ہیں۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے …
Read More »اسرائیل کی جنگ میں وقفے، یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری، حماس کا خیر مقدم
اسرائیلی حکومت نے غزہ جنگ میں وقفے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی منظوری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کی قید سے 50 خواتین اور بچوں کو چار دنوں میں رہا کیا جائے گا، اس دوران جنگ میں وقفہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق اس دوران اسرائیلی قید سے …
Read More »کراچی میں تاجر کے گھر ڈکیتی، زیرِ تربیت ڈی ایس پی گرفتار
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زیرِ تربیت ڈی ایس پی کی سربراہی میں ڈکیتی میں افسران کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ عمران قریشی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، زیرِ تربیت ڈی ایس پی …
Read More »اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری، مزید 10 شہید
اسرائیلی فورسز کی خان یونس میں اپارٹمنٹ پر بمباری میں 10 فلسطینی شہید اور 22 زخمی ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 14 ہزار 128 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 33 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ ناکامیاں چھپانے کے لئے اسرائیل …
Read More »مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس گٹر میں اترگئے
امریکی ٹیکنالوجیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس گٹر میں اتر گئے۔ جی ہاں آپ نے بالکل درست پڑھا، بل گیٹس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے زیر زمین سیوریج سسٹم کو دیکھنے کے لیے گٹر میں اترے جس کی ویڈیو بھی …
Read More »بنگلادیش، اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، 139 رہنماؤں کو سزائیں
بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ دو دنوں میں حزب اختلاف کی جماعت کے 139 سینئر عہدیداروں اور کارکنوں کو سزا سنائی گئی ہےسزا پانے والوں میں بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے متعدد کارکن شامل ہیں۔ …
Read More »خیبر پختونخوا: 58 ہزار مشکوک شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی اسٹیئرنگ کیمٹی نے صوبے میں 58 ہزار مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ فیصلہ پشاور میں کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اس حوالے سے حاصل دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ نے نادرا کو جعلی شناختی کارڈز بلاک کرنے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved