عدالت عظمیٰ نے بحریہ ٹاؤن کی جانب سے جمع سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی سندھ حکومت کو دینے حکم دیا ہے۔بیرون ملک سے آنے والی رقم جو اس وقت کے زرمبادلہ کے حساب سے 35 ارب روپے بنتی تھی حکومت پاکستان کو دی جائے گی جبکہ بحریہ ٹاؤن کی …
Read More »Tag Archives: Aware International
ممبئی ائرپورٹ کو دھماکے سے اڑانے کی ’ای میل‘ موصول
بھارتی شہر ممبئی ائرپورٹ کے ٹرمینل نمبر دو کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ’ای میل ’موصول ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے جمعرات کو ممبئی کے بین الاقوامی ائرپورٹ کو ایک ای میل بھیجی، جس میں ”دھمکی“ دی گئی ہے۔ای میل میں کہا کہ ائرپورٹ …
Read More »امریکی افواج پر چند گھنٹوں کے دوران 4 حملے
امریکی افواج پر عراق اور شام میں راکٹوں اور مسلح ڈرونز سے چار مرتبہ حملہ کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک امریکی فوجی اہلکار نے بتایا کہ جمعرات کو فوجی اڈوں پر راکٹوں اور مسلح ڈرونز سے چار مرتبہ حملہ کیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان ومالی نہیں ہوا۔نام ظاہر …
Read More »ہفتوں کی لڑائی کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں چار روزہ جنگ بندی سات ہفتوں کی جنگ کے بعد پہلی بار آج نافذ العمل ہو رہی ہے۔اسرائیلی جیلوں میں قید 39 فلسطینی قیدیوں اور غزہ میں 13 یرغمالیوں کو آنے والے گھنٹوں میں رہا کر دیا جائے گا اور امدادی ٹرک بھی …
Read More »پارکنگ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر بلڈنگ مالکان کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
پنجاب حکومت کی جانب سے پارکنگ قواعد وضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے بلڈنگ مالکان کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیاگیا۔پنجاب میں مقررہ مدت کے اندر پارکنگ نہ کھولنے والے بلڈنگ مالکان پر 10ہزار روپے فی کنال جرمانہ عائد کیا جائے گا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر …
Read More »القادر ٹرسٹ کرپشن کیس کا حکمنامہ جاری
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کرپشن کیس 190 ملین پاؤنڈزاسکینڈل میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چار روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے کیس کے گزشتہ روز کی سماعت کا 5 صفحات پر مشتمل …
Read More »بھارت میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا
بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سبکدوش ہونے والے سفیر نے جمعہ کو ایک بیان میں سفارت خانہ بند ہونے کی تصدیق کردی ہے۔انہوں نے کہا کہ دو سال قبل طالبان کی جانب سے بے …
Read More »ہاجرہ پانیزئی کی عمران خان پر لکھی گئی تہلکہ خیز کتاب
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی اداکارہ حاجرہ پانیزئی کی کتاب نے مارکیٹ میں آنے سے قبل ہی تہلکہ مچا دیا، ہاجرہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو نجی طورپرجاننا ایک خوفناک تجربہ تھا اوراُنہیں جاننے کی وجہ سے اُس وقت میرا کیرئیر مشکلات کا شکارہوا۔ عمران کے حامیوں نے …
Read More »بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات، قوالی نائٹ، تصاویر سوشل پر وائرل
پاکستان کرکٹ کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، گزشتہ روز لاہور میں قوالی نائٹ سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔سابق کرکٹر انضمام الحق کے بھانجے امام الحق ناروے کی شہریت رکھنے والی انمول محمود سے رشتہ ازدواج میں بندھنے والے ہیں۔’امام …
Read More »قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کیخلاف بھارت کی اپیل منظور
قطر میں بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کی سزائے موت کے خلاف بھارت کی اپیل منظورکرلی ہے۔بھارتی میڈیا ک مطابق قطر کی ایک عدالت نے جمعرات کو بھارتی حکومت کی گزشتہ ماہ عدالت کی جانب سے آٹھ سابق بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کو دی گئی سزائے موت کے خلاف …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved