Tag Archives: Aware International

گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا

سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 554 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات کا آج سے آغاز ہوگیا جو 27 نومبر تک جاری رہیں گی۔برطانیہ، امریکا اور کینیڈا سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، سکھ یاتری ڈیرہ صاحب، پنجہ صاحب، ننکانہ صاحب …

Read More »

حماس کی جانب سے آج رہا کیے جانیوالے یرغمالیوں کی فہرست اسرائیل کو موصول

غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد یرغمالیوں کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا ہے ، اسرائیل کو غزہ سے یرغمالیوں کی ایک فہرست موصول ہوئی ہے جو آج حماس کی جانب سے رہا کیے جائیں گے۔خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز چار …

Read More »

بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے فائرنگ کرکے دلہا مار دیا

سرگودھا میں بہن کی شادی سے ناخوش بھائیوں نے گھر آئی بارات پر فائرنگ کردی۔بھاگٹانوالہ میں دلہن کے بھائیوں کی بارات پر فائرنگ سے دولہا جاں بحق ہوگیا، باراتیوں نے بھاگ کر جان بچائی۔پولیس حکام کے مطابق دلہن کے چار بھائی ہیں، 2 بھائی بہن کی شادی پر راضی نہیں …

Read More »

شاید عمران پارٹی چیئرمین کا الیکشن نہ لڑسکیں، رہنما پی ٹی آئی علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان موجود ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ کا الیکشن نہ لڑ سکیں۔بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا نواز شریف کی پارٹی سربراہی کیس کا فیصلہ …

Read More »

عوام میں عمران خان کے بیانیے اور نجی زندگی میں دُہرا معیار ہے، حاجرہ خان

اداکارہ اور ماڈل حاجرہ خان نے کہا ہے کہ عوام میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیانیے اور نجی زندگی میں دُہرا معیار ہے، میری ان سے دوستی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو عظیم سمجھا گیا لیکن وہ مختلف شخص تھے۔ اسلام آباد میں اپنی کتاب کی تقریبِ رونمائی …

Read More »

10ہزار طلبہ کو سبسڈی پر الیکٹرک بائیک دی جائیں گی

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کے کورس کے شرکاء سے خطاب، محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے بارے میں مایوسی پھیلانے والے ہمیشہ کی طرح اب بھی ناکام رہیں گے، پاکستان نیچے نہیں بلکہ اوپر جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےالحمراء ہال میں …

Read More »

بلاول بھٹو کے پیچھے زرداری کی بھی دبئی روانگی متوقع

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کی دبئی روانگی متوقع ہے آصف علی زرداری کی آج اسلام آباد سے دبئی روانگی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری دبئی …

Read More »

لیسکو کے نادہندہ سرکاری اداروں کی فہرست جاری

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نادہندہ سرکاری اداروں کی فہرست جاری کر دی۔ترجمان لیسکو کے مطابق پی آئی اے لاہور 23 کروڑ روپے سے زائد، چیئرمین میونسپل کمیٹی قصور 17 کروڑ روپے سے زائد، پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس 6 کروڑ روپے سے زائد اور ڈسٹرکٹ جیل فیروز پور روڈ 6 …

Read More »

میں ہیلمٹ کیوں پہنوں، 21 ویں گریڈ کا لاء افسر پولیس پر برہم

ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اہلکار نے ہیلمٹ نہ پہننے پر ایک شخص کو روکا تو خود کو سرکاری افسر بتانے والے شخص نے ایسا کرنے سے انکار کردیا۔وائرل ویڈیو میں ہیلمٹ نہ پہننے والے شخص کو پولیس اہلکاروں …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف کی شرکت

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی اقتصادی صورتحال سے متعلق غور ہوا۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وزرائےاعلیٰ، وفاقی وزرا اور اعلیٰ افسران کے علاوہ کمیٹی ممبران …

Read More »