وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر ریلیف کمشنر پنجاب نے اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں اتوار کو (کل) لاک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے نقل و حمل مزید محدود کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اسموگ کے باعث تمام مارکیٹیں اور بازار اتوار کے …
Read More »Tag Archives: Aware International
توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر
توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر کردیے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے متعلق وزرات داخلہ کی رپورٹ پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا، عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہو گی۔سابق وزیراعظم عمران خان …
Read More »اختلافات کی خبروں کے درمیان بلاول اور آصف زرداری کا دبئی میں فیملی ری یونین
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری اور چئیرمین بلاول بھٹو نے دبئی میں فیملی کے ساتھ یادگار ”ری یونین“ گزارا۔اس موقع آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے اہلِ خانہ کے ساتھ گروپ فوٹو بھی بنوائی، جس میں فرال تالپور بھی موجود تھیں Don’t believe the headlines – we’re …
Read More »صدر عارف علوی کی برطرفی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
صدرِ مملکت عارف علوی کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔صدرِ مملکت کی برطرفی کی درخواست شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ صدرِ مملکت کی جانبداری اور مِس کنڈکٹ کے خلاف کارروائی …
Read More »کرکٹر فہیم اشرف بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فہیم اشرف بارات لے کر نارووال پہنچ گئے۔بارات میں فہیم اشرف کے قریبی دوست اور رشتے دار شریک ہیں۔فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے …
Read More »سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے پیپلز پارٹی نےکمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان پیپلز پارٹی نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔پیپلز پارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کیلئے نیئر بخاری، قمر زمان کائرہ اور فیصل کریم کنڈی کو مذاکرات کا ٹاسک سونپا ہے، محمد علی شاہ باچا اور ساجد طوری بھی کمیٹی میں شامل ہیں۔سندھ کے لیے …
Read More »پی ٹی آئی ورکرز کنونشن جانے والوں کا پولیس پر پتھراؤ، جوابی فائرنگ
اپر دیر میں چکیاتن کے مقام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ورکرز کنونشن میں جانے والوں اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ہولیس کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ہے۔دیربالا میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں شرکت کے لیے …
Read More »ملکی تاریخ میں پہلی بار نگران وزیراعظم گریڈ 22 میں ترقیوں کا فیصلہ کرینگے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ نگران وزیراعظم وفاقی بیوروکریٹس کو گریڈ 21 سے 22 میں ترقیاں دینے کا فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس سے قبل نگران حکومتیں صرف تین ماہ کے لیے آتی تھیں اور اس عرصہ کے دوران نہ تو کسی نگران حکومت نے بیوروکریٹس کو …
Read More »خاور مانیکا کی عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف درخواست، گواہان کے بیانات طلب
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ اور خاور مانیکا کی سابق بیوی بشریٰ بی بی عرف پنکی کے خلاف اندراج مقدمہ کے لیے خاور نے انصاف کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی دی خاور مانیکا نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک …
Read More »بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی کے عمران خان بارے مذید انکشافات
بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ماڈل و اداکارہ ہاجرہ خان پانیزئی نے سربراہ پی ٹی آئی کو جھوٹا اور مکار شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کیساتھ جنسی تعلق کے نتیجے میں 21 سالہ لڑکی کے حاملہ ہونے کی خبر 200 فیصد درست ہے ، کوکین بھی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved