جہلم میں 18 سالہ نوجوان کے قتل میں ملوث ہونے پر پولیس نے مقتول کی ماں، بہن، کزن اور سوتیلے والد کو گرفتارکرلیا۔والدین نے لاش نہر میں پھینک کربیٹے کے اغواء کا ڈرامہ رچایا تھا۔پولیس کے مطابق بہنوئی نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے ارمان کو قتل کیا۔پولیس کا کہنا …
Read More »Tag Archives: Aware International
امریکا، نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکا کی ریاست نیواڈا کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ شخص بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ تمام افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹروں نے 3 افراد کے ہلاک …
Read More »نوازشریف کو سنائی گئی 7سال سزا کے خلاف آج اپیل پر سماعت
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی سزا بڑھانے …
Read More »اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر حماس سے جھڑپ میں ہلاک
اسرائیلی ریزرو فورس کا میجر عدی شانی غزہ کے شمال میں حماس سے جھڑپ میں ہلاک ہوگیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے خالی مکان کا محاصرہ کیا ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس شہر …
Read More »معروف اداکارہ، ٹی وی میزبان نوشین مسعود زندگی کی بازی ہار گئیں
مقبول اداکارہ، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر اور ہدایت کار نوشین مسعود طویل عرصے تک کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔نوشین مسعود کے سابق شوہر طارق قریشی نے تصدیق کی ہے کہ اداکارہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا اور زیر علاج تھیں, اداکار عدنان صدیقی …
Read More »نومنتخب چیئرمین پی ٹی آئی نے شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کو پی ٹی آئی میں عہدے تفویض کردئیے
پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب چیئرمین بیرسٹر گوہر نے اہم جماعتی عہدوں پر تقرریاں کردیں، جس نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نو منتخب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلی خان نے شاہ محمود قریشی کو وائس چیئرمین اور چوہدری پرویز الہٰی کو مرکزی صدر مقرر کردیا۔ بیرسٹر گوہرعلی خان نے فردوس …
Read More »ملزمان نے فائرنگ کر کے دن دیہاڑے تاجر کو قتل کر دیا
نامعلوم ملزمان نے دن کی روشنی میں تاجر کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ پپلاں کے علاقے حافظ والا بازار میں پیش آیا، حافظ والا کا رہائشی تاجر غلام محی الدین اپنی کپڑے کی دکان پر بیٹھا تھا جب موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد …
Read More »ہم وہ نہیں…..
ایل-3 سروسز کےسارجنٹ جوال ڈیوس نے اپنے بُل ڈاگ کا پٹہ عبداللہ الجبوری کے گلے میں ڈال کر اسے برہنہ حالت میں راہداریوں کے کھردرے فرش پر گھسیٹتے ہوے تفتیشی جیرمی سیوٹس کے سامنے جا ٹینچا، یہاں پہلے سے ہی اس جیسے کئ مصیبت زدہ ننگے بدن، بندھے ہاتھوں اور …
Read More »جنرلز کرنلز کے پاس اربوں روپے کے اثاثے ہیں
پچھلے 6 PMA لانگ کورسز میں پاس آوٹ ہونے والے 180 کیڈٹس، برگیڈئیر اور جنرلز کے بچے تھے فوج کے ڈسپلن میں ولدیت کا رینک مرتبہ اور حثیت نہیں دیکھی جاتی ہارڈ ایریاز میں تعیناتیاں یونٹ بیس پہ ہوتیں ہیں جو جوان جس یونٹ کا حصہ ہوگا وہ اپنی یونٹ …
Read More »چارسدہ: شہید سپاہی احمد علی مکمل فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک
شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپاہی احمدعلی جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے، سپاہی احمد علی کی عمر 26 سال …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved