روسی پارلیمنٹ نے آئندہ صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی پارلیمنٹ نے آئندہ صدارتی انتخابات اگلے سال جمعرات 17 مارچ کو کروانے کی تجویز منظور کر لی۔روسی پارلیمنٹ کی جانب سے باضبطہ اعلان کے بعد صدارتی مہم کا عملی طور پر آغاز …
Read More »Tag Archives: Aware International
طالبہ کی اسکول میں فائرنگ سے 2 طلبہ ہلاک، 4 زخمی
روسی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 طلبہ ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق روسی شہر بریانسک کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب 14 سالہ طالبہ اپنے ہمراہ شاٹ گن اسکول لے آئی اور اس نے …
Read More »آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسلام آباد اور راولپنڈی سے آن لائن جنسی ہراسانی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں محمد عمر، محمد جاوید اور جبران خان شامل ہیں، ملزمان کو راولپنڈی اور اسلام آباد …
Read More »شمالی کوریا کے سربراہ ملکی خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے روپڑے
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان ملک میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔اتوار کے روز منعقدہ ایک تقریب میں کم جونگ کو آنسو پونچھتے ہوئے دیکھا گیا، وائرل ویڈیو میں وہ ملک کی خواتین سے زیادہ بچے پیدا کرنے …
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی
توشہ خانہ کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت شروع ملتوی کردی گئی، جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل عدالت میں سماعت کی۔توشہ خانہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لئے احتساب عدالت کے جج …
Read More »سابق پی ٹی آئی ایم پی اے کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے علی اصغر منڈا کے بھائی گل باز کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے علی اصغر منڈا کے بھائی گل باز کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ جسٹس …
Read More »افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں آپریٹ ہونے کا انکشاف
افغانستان سے 23 دہشت گرد تنظیمیں 53 ممالک میں دہشتگردی پھیلاتی ہیں، اور ان 23 میں سے17دہشت گرد تنظیمیں صرف پاکستان کو نشانہ بناتی ہیں۔افغانستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا گڑھ بن چکا ہے اور ایک رپورٹ کے مطابق افغانستان سے 23 دہشتگرد تنظیمیں 53 ممالک میں دہشت گردی پھیلا رہی …
Read More »صرف 4 ڈالر کا چیک 33 ہزار ڈالر میں نیلام
ایپل کے شریک بانی اسٹیو جابز کی جانب سے ریڈیو شیک کو1976 میں لکھا جانے والا چار ڈالر کا چیک 36 ہزار ڈالر میں نیلام کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چار ڈالر چیک بُدھ کو بوسٹن میں 33 ہزار ڈالرسے زیادہ میں نیلام کیا گیا۔کیلیفورنیا کے ایک علاقے لاس …
Read More »لیڈی ڈاکٹر نے جہیز مانگنے پر خود کشی کرلی
بھارت میں سُسرال والوں کی مبینہ طور پر جہیز مانگے جانے کے بعد 26 سالہ ڈاکٹر نے خود کشی کرلی۔کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے محکمہ خواتین و اطفال کو ترواننت پورم میڈیکل کالج میں خاتون پی جی ڈاکٹر کی خودکشی کی تحقیقات کرنے اور رپورٹ پیش کرنے کی …
Read More »انتخابی شیڈول کے حوالے سے ہائی کورٹ کا کچھ لینا دینا نہیں، جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی شیڈول جاری کرنے سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ ہائی کورٹ کا تو اس میں کچھ لینا دینا نہیں، الیکشن ایکٹ پڑھیں، اس میں کیا لکھا ہے، آپ الیکشن کمیشن سے رجوع کریں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی شیڈول …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved