Tag Archives: Aware International

سلامتی کونسل: غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد آج پیش ہو گی

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کے لیے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرار داد آج پھر پیش کی جائے گی۔چند روز پہلے امریکا نے جنگ بندی کی قرار داد ویٹو کردی تھی، اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے جنگ بندی کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور …

Read More »

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے کی وجہ …

Read More »

عوام کو رضا کارانہ تجاوزات ختم کرنے کیلئے 48 گھنٹے کی مہلت

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں انسداد تجاوزات کے آپریشن کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔نگراں وزیراعلیٰ نے تجاوزات پر گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے متعلقہ علاقوں میں آپریشن کی تیاری کی ہدایت کردی ہے اور عوام کو رضا …

Read More »

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے دور کی خفیہ دستاویزات جاری، اہم انکشافات

امریکہ کی جانب سے جاری کردہ نئی خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی صدر جمی کارٹر نے سوویت یونین کے خلاف افغان مجاہدین کیلئے ’مہلک فوجی امداد‘ منظور کی تھی، جس میں ضرورت پڑنے پر کسی تیسرے ملک کے ذریعے مجاہدین کوتربیت دینے کی اجازت بھی شامل ہے۔سینیٹر …

Read More »

شادی کیلئے پرانی شیروانی کیوں دی؟ دلہا عدالت پہنچ گیا

شادی کی تقریب کے لیے پرانی شیروانی دیے جانے پر راولپنڈی کا شہری عدالت پہنچ گیا۔شہری عثمان شبیر نے فیشن ہاؤس کے مالک کو 5 لاکھ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس کے متن کے مطابق فیشن ہاؤس کے مالک نے نئی شیروانی تیار کرنے کے لیے 20 ہزار روپے …

Read More »

اسرائیلی افواج کے چرچ اسکول اسپتالوں پر حملے، چند گھنٹوں میں 35 فلسطینی شہید، 90 گرفتار

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے۔گزشتہ رات جبالیہ، خان یونس اور رفح سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کیے گئے اور چند گھنٹوں میں مزید 35 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔صہیونی فوج نے غزہ کے چرچ پر بھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مسیحی ماں اور بیٹی …

Read More »

مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے سندھ کی سیاست پر نظریں جما لی ہیں، شہباز شریف اور مریم نواز کو کراچی سے الیکشن لڑانے کی تجویز پر فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے۔ن لیگ نے سندھ میں ٹکٹوں کی تقسیم کی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔پارٹی …

Read More »

سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد

پنجاب حکومت نے سنگین جرائم کے 10 ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ پیرول پر رہائی کی تجویز وزارت داخلہ نے دی تھی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے جیلوں میں گنجائش پیدا کرنے کیلئے پیرول پر رہائی …

Read More »

ڈی آراواور آراوز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کا دوبارہ آغاز آج سے ہوگا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی تھی۔الیکشن کمیشن کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ 17 اور 18 دسمبر کو کرائی جائے گی۔الیکشن کمیشن …

Read More »

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں کورونا وبا پھر پھیلنا شروع ہوگئی۔ کیلی فورنیا میں کوویڈ 19 اور فلو کے کیسز اچانک بڑھنے لگے ہیں جس کے بعد امریکی محکمہ صحت نے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اعداد و شمار کے …

Read More »