Tag Archives: Aware International

بھارتی پارلیمنٹ نے چیف الیکشن کمشنر لگانے کا اختیار حاصل کرلیا

بھارت کی پالیمنٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے دیگر اعلٰی عہدیداروں کی تعیناتی سے متعلق خاصا متنازع بل منظور کرلیا،پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں منظور کیے جانے والے اس بل کا مقصد چیف الیکشنر اور دیگر الیکشن کمشنرز کی تعیناتی کو ٓریگیولیٹ کرنا ہے۔یہ بل …

Read More »

جعلی ڈگری کیس: سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔جعلی ڈگری کیس میں گرفتار سابق سی ای او ڈریپ شیخ اختر حسین کو ایف آئی اے نے عدالت میں پیش کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ …

Read More »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔صادق سنجرانی این اے 260 اور صوبائی اسمبلی حلقہ 32 سے امیدوار ہوں گے۔اس سے قبل ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا …

Read More »

چوہدری نثار کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان

سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصّہ لینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق چوہدری نثار کے لیے ان کے تجویز کنندہ ملک سعید نواز نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 54 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیرِ …

Read More »

پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں کیس کی سماعت جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے کیدورانِ سماعت چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن نے صرف …

Read More »

پی ٹی آئی نے نئی انتخابی حکمت عملی کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئی انتخابی حکمت عملی کا اعلان کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ کارکنوں کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان کے نام اہم پیغامبانی چئیرمین عمران خان کی ہدایت ہے کہ ذیادہ سے ذیادہ کارکنان الیکشن کے لیے …

Read More »

ن لیگ کا کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کیلئےخط

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کے لئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔مسلم لیگ ن الیکشن سیل کے سربراہ اسحاق ڈار نے پارٹی قائد کی ہدایت پر خط میں لکھا کہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے لئے تین دن ناکافی ہیں، کاغذات …

Read More »

چیف الیکشن کمشنرکا نگراں وزیراعظم کے مشیراحد چیمہ کو آج ہی ہٹانے کا حکم

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے مشیر احد خان چیمہ کو آج ہی عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔صاف شفاف الیکشنز کے لیے نگراں وزراء کو ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں نگراں وزیر فواد حسن فواد کے متعلق کیس کی …

Read More »

سال 2023ء کا سب سے چھوٹا دن اور لمبی رات

سال 2023ء میں 22 دسمبر سال کا چھوٹا ترین دن اور دسمبر کی 23 ویں شب سب سے لمبی رات ہوگی۔22 دسمبر سال رواں کا سب سے چھوٹا دن اور 23 دسمبر کی رات سب سے طویل رات ہوگی،22 دسمبر کو سورج 6 بج کر 59 منٹ پر طلوع ہوگا۔ …

Read More »

اطالوی شہری کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کی تصدیق

پشاور میں غیر ملکی اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی کی تصدیق ہو گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اطالوی شہری کی گردن کے گرد پھندے کا نشان تھا، اطالوی شہری کی موت پھندے سے ہوئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گردن کی ہڈی بائیں جانب …

Read More »