لاہور ہائیکورٹ میں قائم ٹریبونل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے این اے130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیاعام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی پر اپیلوں پر سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے ٹربیونل نے ریٹرننگ افسران کے فیصلے کالعدم قرار دیتے ہوئے این …
Read More »Tag Archives: Aware International
چار سالہ بیٹی کے قاتل باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
چارسدہ میں مجرم عبیداللہ نے اپنی چار سالہ بیٹی مریم کو ذبح کرکے قتل کر دیا تھا، عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔چارسدہ کے ایڈیشنل سیشن جج عبدالحسن خان نے بچی کو قتل کرنے والے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔پولیس کے مطابق مجرم عبیداللہ نے اپنی چار …
Read More »لبنان پر اسرائیلی حملہ، حزب اللہ کا سینئر کمانڈر شہید
جنوبی لبنان میں پیر کے روز اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کی فورس کا ایک سینئر کمانڈر شہید ہوگیا۔خبررساں ادارے روئٹرز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں جاں بحق ہونے والے کمانڈر کی شناخت وسام الطویل کے نام سے ہوئی ہے۔جاں بحق …
Read More »سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کو کالعدم قرار دے دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات نااہلی سے متعلق اپنے مختر فیصلے میں سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کردی ہے۔سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ 6 ایک کے تناسب سے سنایا، جس میں کہا گیا ہے …
Read More »ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج مل گیا
ڈاکٹر آصف حسین کو سیکرٹری الیکشن کمیشن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آصف حسین اس وقت اسپیشل سیکرٹری ون کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ آصف حسین، سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی عدم موجودگی میں بطور سیکرٹری …
Read More »پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے
پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہوگئے۔پولیس کےمطابق خواجہ سراؤں پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کے علاقے میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ …
Read More »سکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا، لڑکی کی کافی شاپ سے کود کر خودکشی کی کوشش
لاہور میں ایک خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جبکہ ایک لڑکی کافی شاپ کی بالائی منزل سے کود گئی۔لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں تیزاب گردی کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں رشتے سے انکار پر خاتون اسکول ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا گیا۔پولیس کے مطابق 2 نامعلوم موٹر …
Read More »فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا انتخابی دوڑ سے باہر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا کے کاغذات مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلیں بھی خارج کر دی گئیں۔اپیلیں خارج ہونے کے بعد فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا انتخابی دوڑ سے باہر ہو گئے۔الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کا کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔فہمیدہ مرزا …
Read More »جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل بینچ سے اعتراض واپس لے لیا
سپریم جوڈیشل کونسل کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے بینچ پر اعتراض واپس لے لیا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ سماعت کر رہا ہے۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ کا حصہ ہیں۔سماعت کے …
Read More »ناسا نے ماؤنٹ ایورسٹ کے ٹکڑے چاند پر بھیج دیے
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ”ناسا“ نے دنیا کی بلند ترین پہاڑی چوٹی ایوریسٹ کے ٹکڑے چاند کی سطح پر رکھنے کے لیے روانہ کردیے ہیں۔پیر کو کیپ کینیورل کے لانچنگ پیڈ سے ”دی پیریگرین لینڈر“ روانہ ہوا۔ اس خلائی جہاز پر 20 پے لوڈز ہیں جن میں ناسا کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved