سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سول فراڈ کیس کے جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی کی اطلاع ملی ہےواشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق جج کے گھر پر بم حملے کی دھمکی مقدمے کے اختتامی دلائل شروع ہونے سے کچھ گھنٹے پہلے ملی۔ جج آرتھر این گورون …
Read More »Tag Archives: Aware International
ایشین کرکٹ کونسل کا سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے سال 2024ء میں کرکٹ ٹورنامنٹس کا شیڈول جاری کردیا۔رواں سال جولائی میں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ منعقد ہوگا، اکتوبر 2024 میں مینز ٹی ٹوٹئنی ایمرجنگ ایشیا کپ ہوگا جبکہ دسمبر 2024 میں مینز انڈر 19 ون ڈے ایشیاکپ شیڈول کیا گیا ہے۔ویمنز …
Read More »بطور سپریم کورٹ جج مزید کام جاری رکھنا نہیں چاہتا، جسٹس اعجاز الاحسن
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن عہدے سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، ان کے استعفے کا متن سامنے آگیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں لکھا کہ بطور سپریم کورٹ جج مزید کام جاری رکھنا نہیں چاہتا، آرٹیکل 206 شق (1) کے تحت …
Read More »عام انتخابات کے لیے نادرا کی جانب سے تیار انتخابی فہرستوں میں خامیوں کا انکشاف
عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں، تاہم نیشنل ڈیٹا بیس ریگولیٹری اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے تیار انتخابی فہرستوں میں خامیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ 4 اضلاع میں خواتین کے نام مردوں اور مردوں کے نام خواتین کی انتخابی فہرستوں میں شامل کردیے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے …
Read More »جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا
جسٹس مظاہر کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیاسپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اعجازالاحسن نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا، جس کی تصدیق ایوان صدر کے ذرائع نے بھی کردی …
Read More »الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی بلا بحالی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان واپس دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس حوالے سے آج الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے یا ہائیکورٹ کے …
Read More »حکومت مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی: ترجمان دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان کے دورہ افغانستان کو سپورٹ نہیں کر رہی، افغانستان کے دورے سے واپسی پر ان سے بریفنگ لیں گے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران جمعیت علماء اسلام …
Read More »بزدل بے غیرت چھپ کر حملے کرتے ہیں، ہمت ہے تو بلوں سے نکل کر للڑیں، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہمنا ہے کہ دہشتگرد بزدل اور بےغیرت ہیں جو چھپ کر حملے کرتے ہیں، اگر ان میں حیا اور جرات ہے تو بلوں سے نکلیں سامنے آکر لڑیں، یہ 10 حملے کریں گے ہم ہزار بار جواب دیں گے۔پشاور میں پولیس دربار سے خطاب …
Read More »انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسےسستا ہو کر 281 روپے 5 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 13 پیسے کا تھا
Read More »مظاہر نقوی استعفی منظور ، جج نہیں رہے لیکن مراعات ملیں گی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے، جس کے بعد اب مظاہر علی اکبر نقوی سپریم کورٹ کے جج نہیں رہے۔جسٹس مظاہر نقوی نے گزشتہ روز اپنا استعفیٰ تحریری طور پر صدر کو بھجوایا تھا۔انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved