الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی لازمی قرار دے دی ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی جماعتوں کیلئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی 5 فیصد نمائندگی لازمی ہونی چاہیے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ سیاسی جماعتیں 5 دن میں جنرل نشستوں پرمرد اورخواتین …
Read More »Tag Archives: Aware International
شیر افضل مروت کا سی ویو پر جلسہ، پی ٹی آئی کراچی کی قیادت پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے کراچی میں سی ویو پر جلسہ کیا اور پی ٹی آئی کراچی کی قیادت پر تنقید کی۔ پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان بھی جلسے میں موجود تھے لیکن کراچی کے دیگر رہنماء نظر نہ آنے پر …
Read More »نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دیدی
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھی نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سیریز میں دو صفر کی سبقت حاصل کر لی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم 173 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور …
Read More »الیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع
لیکشن ملتوی کروانے کی ایک اور قرارداد سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی۔یہ قرارداد سینیٹر ہلال الرحمٰن نے جمع کرائی جو کہ فاٹا سے آزاد سینیٹر ہیں۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شدید سردی اور برفباری خیبر پختون خوا میں شہریوں کو سازگار ماحول میں ووٹ ڈالنے سے روک …
Read More »دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ہیملٹن میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی …
Read More »پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ بدستور دھند کی لپیٹ میں، نقل و حرکت مشکل ہو گئی
پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ کے بہت سےعلاقوں میں شدید دھند برقرار ہے۔ سردی کی شدت میں اضافے اور دھند کے برقرار رہنے سے لوگوں کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں۔دھند کے باعث لوگوں کو نقل و حرکت میں غیر معمولی پریشانی کا سامنا ہے۔ موٹر وے ایم تھری کو …
Read More »پی ٹی آئی امیدواروں کو کونسے انتخابی نشان ملے؟
تحریک انصاف کے امیدواروں کو عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے انتخابی نشانات الاٹ کردیے گئے۔مظفرگڑھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے175 سے پی ٹی آئی کے جمشید دستی کو ہارمونیم کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا ہے جبکہ این اے 176 سے انہیں ہوائی جہاز کا انتخابی …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16جنوری 2024ء سے قیمتوں میں کمی کا قوی امکان ہے۔پیٹرول کی قیمت فروخت میں5.32روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کے نرخ میں کوئی کمی متو قع نہیں ہے ۔ پیٹرول کی قیمت میں کمی کی ایک وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے …
Read More »ٹکٹوں کی تقسیم پر پی ٹی آئی اور ن لیگ میں موروثی سیاست سامنے آگئی
مسلم لیگ ن نے 38،تحریک انصاف نے 33 ایسے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں جو رشتے میں باپ بیٹا، باپ بیٹی، بھائی ، بہن بھائی ،بہنیں، ماموں بھانجا ، چچا بھتیجا، خالہ بھانجی، برادر نسبتی، کزن یا قریبی رشتہ دار ہیں ۔تحریک انصاف نے رحیم یار خان سے رئیس …
Read More »پشاور ہائی کورٹ کا بلا واپس کرنے کا فیصلہ معطل، پی ٹی آئی سے بلا واپس لے لیا گیا
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔عدالت عظمیٰ نے پی ٹی آئی کو بلےکا نشان بحال کرنےکا پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved