بحیرہ احمرمیں حوثیوں نے امریکی بحری جہاز کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، امریکی فوج نے اس کی تصدیق کر دی۔امریکی فوج کے مطابق یمن سے داغا گیا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل حملہ امریکی ملکیت کے مارشل آئی لینڈز جھنڈا بردار جہاز پر ہوا۔میزائل حملے میں کوئی زخمی نہیں ہوا، …
Read More »Tag Archives: Aware International
چوہدری شجاعت حسین نے ظہور پیلس گجرات کی تقسیم کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ظہور پیلس گجرات کی تقسیم کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی اور ان کی بہنیں ظہور پیلس پرویز الہٰی کے نام کروانا چاہتی ہیں، یہ لوگ مجھے غیر قانونی طریقے سے ظہور پیلس سے بے …
Read More »جدہ اور مکہ کے درمیان عازمین حج کیلئے فضائی ٹیکسیاں چلیں گی
مکہ اور جدہ کے درمیان عازمین حج کیلئے فضائی ٹیکسیاں چلائی جائیں گی۔ سعودیہ عرب اس سروس کو چلانے کے لئے تقریبا 100 طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی ایئرلائنز نے عازمین حج کو جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور مکہ مکرمہ کے …
Read More »توہین الیکشن کمیشن کیس :عمران خان پر فرد جرم سامنے آگئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت کی کاز لسٹ جاری کر دی، دونوں کیسز کی سماعت الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ میں کل کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف کیسز پر شواہد ریکارڈ …
Read More »پیپلز پارٹی کے 7امیدواروں کو ریٹرننگ افسران نے آزاد امیدوار قرار دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے 7 امیدواروں کو ریٹرننگ افسران (آر اوز) نے آزاد امیدوار قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے پنجاب میں 7 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ کے باوجود انتخابی نشان تیر الاٹ نہیں ہوا، 3 قومی اسمبلی اور 4 پنجاب اسمبلی کے امیدوار پیپلز پارٹی کے انتخابی …
Read More »بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس: خاور مانیکا کو نوٹس، ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ہبشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کیس میں کمپلیننٹ خاور مانیکا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ میں فرد جرم کی کارروائی اور ٹرائل روکنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلامآباد ہائیکورٹ کے جسٹس …
Read More »دلہن کی خواہش پر جیل میں نکاح کی تقریب : قیدی باپ کی شرکت
ایک قیدی باپ کی بیٹی کی خواہش پوری کرتے ہوئےدبئی پولیس نے اس کے نکاح کے انتظامات جیل میں کیے جانے کی اجازت دے دی۔ ایک لڑکی کی جانب سے دبئی پولیس کو بذریعہ خط درخواست کی گئی کہ میرا ا رشتہ طے ہوگیا ہے لیکن شادی جیسے اہم دن …
Read More »خاتون رکن پارلیمنٹ لاء کے امتحان میں نقل کرتے پکڑی گئیں
مصر کی ساؤتھ ویلی یونیورسٹی میں نگران خاتون ٹیچر نے لاء کا امتحان دیتی رکن پارلیمنٹ کو نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جس پر رکن پارلیمنٹ طالبہ نے نگران ٹیچر اور ان کے ساتھی پروفیسر کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔العربیہ کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون رکن پارلیمنٹ ساؤتھ …
Read More »رات بھر اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید
غزہ میں رات بھر ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 60 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے۔غزہ میڈیا آفس کے مطابق، اسرائیل نے غزہ میں خان یونس اور رفح میں حملے کیے ان حملوں میں اسرائیلی فوج نے 2 اسپتالوں، اسکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق …
Read More »سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار
آج پیر کو بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار رہا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کا اضافہ ہوا۔ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved