Tag Archives: Aware International

معیشت کی بحالی کیلئے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائیگا: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ ملکی معیشت کی بحالی کے لیے ایمرجنسی بنیادوں پر کام کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف سے پارٹی کی معاشی ٹیم نے مشاورت کی جس میں پارٹی قائد کو پارٹی منشور میں معیشت سےمتعلق کیےگئے وعدوں پربریفنگ دی …

Read More »

پی ٹی آئی نے 2 نیب کیسز میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل ٹرائل کے دونوں نوٹیفکیشن کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔اس حوالے سے درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ نیب …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس : پی ٹی آئی وکیل کی ممبران سے تلخ کلامی

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی دیکھنے میں آئی۔عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت ممبرسندھ کی سربراہی میں 4 …

Read More »

مظفرگڑھ میں ٹکٹ ہولڈر نے پیپلز پارٹی سے ہاتھ کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی کو مظفرگڑھ علی پورجتوئی کے علاقوں میں انتخابات سے قبل سیاسی دھچکا پہنچا ہے جہاں ایک سال قبل پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق صوبائی وزیرہارون سلطان بخاری نے پارٹی سے تعلقات منقطع کرلیے ۔ہارون سلطان بخاری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) میں شمولیت اختیار کرتے …

Read More »

کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

بیرونِ ملک سے کراچی پہنچنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ترجمان کا بتانا ہے کہ 28 سال کا فیصل آباد کا رہائشی اور مالاکنڈ کا رہائشی 25 سالہ شخص دونوں جدہ سے …

Read More »

کس قانون کے تحت کہیں کہ بوتل واپس لیں اور کوئی دوسرا نشان دیں؟ پشاور ہائی کورٹ

پشاورہائیکورٹ نے شہریارآفریدی، آصف خان، کامران بنگش اور آفتاب عالم کے انتخابی نشانات کیخلاف کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔انتخابی نشانات کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس اعجاز خان نے سماعت کی۔جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے شہریار آفریدی کے وکیل سے استفسار کیا کہ شہریار کو …

Read More »

مالدیپی صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے 15 مارچ کی ڈیڈ لائن دے دی ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے رواں سال اکتوبر میں عہدہ سنبھالنے کے بعد بھارتی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔ …

Read More »

امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی

یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی مال بردار جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد جنگ پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق حوثی جنگجووں نے میزائل کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جو جہاز کے کارگو ہولڈ میں …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد مہنگائی میں کمی کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ جس کے روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہوسکتی ہے،شہریوں نے حکومت سے مہنگائی میں کمی کا مطالبہ کیا ہے، حکومت نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پی سی بی کا ٹی 10 میچز کرانے کا منصوبہ سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹی 10 میچز کرانےکا منصوبہ ہے جس کے باعث لیگز کے لیے قومی کرکٹرز کو این او سی نہیں دیے جارہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی ٹی 10 میچز کے لیے تمام قومی کرکٹرز کی دستیابی کا خواہش مند ہے۔ پی …

Read More »