Tag Archives: Aware International

پنجاب میں دھند کے باعث 14 پروازیں منسوخ، موٹرویز بند

پنجاب میں دھند کے باعث 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں جب کہ 3 پروازوں کو متبادل ائیرپورٹس پر منتقل کردیا گیا۔ائیر پورٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ لاہور اور سیالکوٹ ائیرپورٹس پر پروازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف میں دشواری کا سامنا ہے جب کہ ملک کے مختلف ائیرپورٹس کی …

Read More »

پہلے روزے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سعودی عرب میں پہلے روزے کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ ان کے حساب سے سعودی عرب میں پہلاروزہ 11 مارچ کو ہوگا۔ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ابراہیم الجروان نے بتایا کہ سرما کا موسم 22 …

Read More »

مظفرگڑھ: دُلہا اور دلہن کا پولیس اسٹیشن میں فوٹو شوٹ

مظفرگڑھ میں دُلہا اور دلہن نے ماڈل تھانہ سٹی کی عمارت میں فوٹو شوٹ کروایا۔اس حوالے سے دُلہا عبدالصمد کا کہنا ہے کہ تھانہ سٹی کی خوبصورت عمارت دیکھ کر ایس ایچ او سے فوٹو شوٹ کی اجازت لی۔عبدالصمد نے کہا کہ ایس ایچ او نے اجازت دی، فوٹو شوٹ …

Read More »

ضمانت ضبط کا نیا قانون: امیدواروں سے جمع 64 کروڑ واپس نہیں ہونگے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے 28 ہزار سے زائد امیدواروں سے فیس کی مد میں قومی خزانے کے لیے 64 کروڑ 70 لاکھ روپے سے زائد جمع کرلیے ۔کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں سے وصول کی جانے والی فیس …

Read More »

جہاز میں مسافر نے عملے کی خاتون کو کاٹ لیا

مسافر طیاروں میں عجیب و غریب واقعات اب عام ہونے لگے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے امریکی شہر سیئٹل کے لیے اڑنے والے امریکی ایئر لائن کے طیارے میں پرواز کے دوران مبینہ طور پر ایک مسافر نے خاتون کیبن کریو کو کاٹ لیا۔رپورٹس کے …

Read More »

عالمی دہشتگرد نامزد کرنے کے امریکی فیصلے کے بعد حوثیوں کا مذید حملوں کا اعلان

امریکا نے حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ حوثیوں کو عالمی دہشت گرد نامزد کر چکے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ حوثی امریکا کی سلامتی …

Read More »

چاہتی ہوں ہونیوالا شوہر مجھے اچھا لگے لیکن مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو: یمنیٰ زیدی

کستان کی خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی کا کہنا ہے کہ ان کا ہونے والا جیون ساتھی خوبصورت ہو لیکن ان سے زیادہ اچھا نہ دکھے۔ حال ہی میں یمنیٰ نے اپنی نئی فلم نایاب کی تشہیری مہم کے سلسلے میں نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں شرکت کی جس میں …

Read More »

فلم ’فائٹر‘ میں ہریتھک کے پاکستان مخالف ڈائیلاگز، شوبز شخصیات اور پاکستانی شائقین بھڑک اٹھے

بالی وڈ کی فلم ’ فائٹر‘میں بھارت کی پاکستان دشمنی اور پاکستان مخالف ڈائیلاگز نے سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا کردیا۔  بالی وڈ کی فلم ’فائٹر‘ کے حال ہی میں جاری  ٹریلر میں بالی وڈ کے سپر اسٹار انیل کپور ، دپیکا پڈوکون اور ہریتھک روشن کو  بھارتی  فضائیہ …

Read More »

میں نہیں سمجھتا پی ٹی آئی اور عارف علوی کاساتھ مزید چل سکتا ہے: شیر افضل مروت

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ عارف علوی کے بیٹے کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ دینے سے انکار کیا ہے اور میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف اور عارف علوی کا مزید ساتھ چل سکتا ہے۔ کراچی کے علاقوں چنیسر گوٹھ،اعظم بستی ،محمود …

Read More »

ٹکٹوں کی تقسیم: پی ٹی آئی کو داخلی لڑائیوں کا سامنا

اسلام آباد/لندن: پاکستان تحریک انصاف کو داخلی لڑائیوں کا سامنا ہے اور ان میں اقرباپروری اورٹکٹوں کی تقسیم میں مالی کرپشن جیسے الزمات لگائے جارہے ہیں۔  علیمہ خان کہتی ہیں کہ پنجاب کےلیے عمران خان کا فوکل پرسن عمیر نیازی ہے اور وہی اس فہرست کے ذمہ دار ہیں جو …

Read More »