الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحدی کشیدگی کے باوجود اس کی تمام تر توجہ 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر مرکوز ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق الیکشن کمیشن اپنے شیڈول کے مطابق اور اعلانیہ تاریخ پر الیکشن کرانے کیلئے پرعزم ہے۔انہوں نے …
Read More »Tag Archives: Aware International
گردشی قرضوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا انکشاف
پاکستان میں توانائی کے شعبے کا گردشی قرضہ یا سرکلر ڈیٹ 5700 ارب روپے سے تجاوز کر گیا جس کے بعد نگراں وزیر بجلی و پیٹرولیم نے اس قرضے میں کمی کا ایک منصوبہ تیار کیا ہے۔دوسری جانب یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ بجلی کے شعبے میں دی جانے …
Read More »نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔آج کے میچ کے لیے پاکستان ٹیم میں شاہین آفریدی، محمد …
Read More »کشیدہ صورتِحال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ
تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کچھ مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب رسول موسوی کو جواب دیتے ہوئے …
Read More »بلاول بھٹو کا آزاد امیدواروں کی مدد سے اگلی حکومت بنانے کا اعلان
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ آزاد ارکان پر نظر ہے، ہم نے اپنی ورکنگ پوری کرلی ہے، آزاد ارکان کے ساتھ مل کر پیپلز پارٹی کی حکومت بنائیں گے۔نوشہروفیروز میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ ہم حکومت بنائیں گے تو …
Read More »گرانٹ بریڈ برن، اینڈریو پٹک اور مکی آرتھر اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک جنہیں نومبر 2023 میں اپنے رول میں تبدیلی کے بعد لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فرائض سونپے گئے تھے انہوں نے اپنے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔اپریل 2023 میں …
Read More »عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب اور سیکرٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیے جبکہ جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے ریمارکس دیے …
Read More »سائفر کیس میں اعظم خان نے بیان ریکارڈ کرادیا، عمران خان کی بار بار مداخلت
سائفر کیس میں اعظم خان نے اڈیالہ جیل میں قائم آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت میں بیان ریکارڈ کروادیا۔ سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔اعظم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ سائفر کی کاپی سیکریٹری خارجہ نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دی، …
Read More »وزیراعظم نے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے 6 رُکنی کمیٹی تشکیل دے دی
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے عام انتخابات کے انعقاد کیلئے 7 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات کے انعقاد کیلئے تشکیل دی جانے والی رکنی کمیٹی میں سیکرٹری دا خلہ کے علاوہ چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹری شامل ہوں گے ۔وفاقی وزیر مواصلات اور مییری ٹائمز سیکورٹی …
Read More »چاند پر انسانی باقیات پہنچانے کا مشن ناکام: خلائی جہاز کل کسی وقت زمین پر گر سکتا ہے
انسانوں کی باقیات، بٹ کوئن اور چند دوسری غیر روایتی اشیا لے کر چاند کے لیے روانہ ہونے والا خلائی جہاز پریریگرن لینڈر ناکام ہوگیا ہے اور کسی بھی وقت زمین پر گرسکتا ہے۔یہ خلائی جہاز 20 پے لوڈز لے کر چاند کی سمت روانہ کیا گیا تھا۔ پے لوڈز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved