پاکستان کی جانب سے ایران کی فضائی حدود کا استعمال ترک کرنے کے بعد ابتدائی 24 گھنٹوں کے دوران 50 پاکستانی پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کویت سٹی سے سیالکوٹ اور لاہور آنے والی پروازوں کا دورانیہ بڑھ گیا ہے۔افغانستان کی فضائی حدود …
Read More »Tag Archives: Aware International
عمران خان کے خلاف جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج
حکومت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفرٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سُپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔وفاق کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا21 نومبر2023 کا فیصلہ کالعدم قراردیا جائے۔درخواست میں موقف …
Read More »باجوڑ میں پولیو ٹیم کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر اور ڈرائیور زخمی
باجوڑ میں پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈاکٹر اور ڈرائیو زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ کے مطابق ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے فوری پشاور منتقل کرنا ہوگا۔اس حوالے سے گورنر خیبرپختونخوا کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے ٹیلیفونک رابطہ …
Read More »سونے کی قیمت ایک دم بڑھ گئی
سونے کی مقامی اورعالمی قیمتوں میں ایک دم سے اضافہ ہوگیا۔مقامی مارکیٹ میں 10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 115 جبکہ فی تولہ قیمت میں 1300روپے اضافہ دیکھنے میں آگیا۔قیمت بڑھنے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار328 روپے ہوگئی۔فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار روپے …
Read More »پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونیوالا امریکی مشن سمندر میں گرکر تباہ
پانچ دہائیوں بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ ہونے والا امریکا کا پہلا خلائی مشن سمندر میں گرکر ختم ہوگیا۔50 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار امریکا نے گزشتہ ہفتے ایسا خلائی مشن روانہ کیا تھا جس نے چاند پر اترنا تھا، یہ مشن امریکا کے سرکاری خلائی ادارے …
Read More »پاک ایران کشیدگی : قومی سلامتی کمیٹی اور کابینہ اجلاس آج ہوں گے
پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت آج ہوگا۔اجلاس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ صورتحال کو زیر غور لایا جائے گا ۔اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی،آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے …
Read More »عدت میں نکاح: عمران خان کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے عدت میں نکاح کے کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا جبکہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیا۔عمران خان اور …
Read More »سرحد پار پاکستانی حملوں کے بعد ایران کا تازہ بیان جاری
پاکستان کی سرحدی حدود کی خلاف ورزی پر جوابی حملے کے بعد ایران کی جانب سے تازہ وضاحتی بیان جاری کردیا گیا۔ایران کا کہنا ہے کہ عوام کی سلامتی اور ملک کی علاقائی سالمیت کو ایران کی سرخ لکیر سمجھا جاتا ہے۔ ایران اپنے دوست اور برادر ہمسایہ ملک پاکستان …
Read More »متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارش برسانے کیلئے سینکڑوں پروازوں کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے پانی کی قلت پر پانے کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کا اعلان کیا ہے۔ کلاؤڈ سیڈنگ کیمیکلز کے ذریعے بادلوں کو پھاڑنے کے عمل کو کہتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بادل کسی بھی مقام پر پھٹ کر برس پڑتے ہیں۔متحدہ عرب امارات کی بڑھتی …
Read More »ملک میں شدید سردی کی لہر برقرار، دھند کی وجہ سے موٹرویز بند
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے اور دھند کی وجہ سے موٹرویز بند ہیں۔لاہور میں دھند کا راج قائم ہے جس کے باعث حد نگاہ کم ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوگئی۔دھند کے سبب موٹروے ایم 3 فیض پور سے رجانہ تک اور موٹروے ایم 5 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved