Tag Archives: Aware International

ضمنی انتخاب: پنجاب کے مختلف پولنگ اسٹیشنز پر تصادم ، لیگی کارکن جاں بحق

ضمنی انتخابات کے دوران مختلف پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے واقعات رونما ہونے متعدد افراد کے زخمی اور ایک کارکن کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں، آویئرانٹرنیشنل کے مطابق ، نارووال کے حلقہ پی پی 54 میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف ( سنی اتحاد کونسل )کے کارکنوں کے درمیان …

Read More »

دو ہیلی کاپٹر مشقوں کے دوران سمندر میں گر کر تباہ، 7 فوجی ہلاک

جاپان میں بحریہ کے دو ہیلی کاپٹر مشقوں کے دوران سمندر میں گر کر تباہ ہوگئے۔ ایک لاش بازیاب کرلی گئی ہے جبکہ 7 افراد لاپتا ہیں۔جاپانی وزیر دفاع نے بتایا کہ SH-60 پیٹرول ہیلی کاپٹرز ہفتے کی شب وسطی جاپان میں جنوبی کنارے کے دور افتادہ جزیرے اِزو کے …

Read More »

نیویارک میں حماس کے حامیوں کا مس اسرائیل پر حملہ

مس اسرائیل چیمپئین میں کامیاب ہونے والی اسرائیلی ماڈل کو فسلطینی ریلی کے دوران حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے، فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے بعد جہاں دنیا بھر کے ممالک متوجہ ہو رہے ہیں وہیں، شہری بھی پُر امن ریلیاں نکال رہے ہیں۔امریکی ریاست نیو یارک کے شہر نیو …

Read More »

ہزاروں اسرئیلیوں کا حکومت مخالف مظاہرہ، نیتن یاہو کو برطرف کرنے کا مطالبہ

غزہ میں گزشتہ 6 ماہ سے زائد عرصے سے جاری جنگ کے باوجود یرغمالیوں کو رہا کروانے میں ناکامی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے پر ہزاروں کی تعداد میں اسرائیلی صیہونی حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہزاروں کی …

Read More »

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے

مفکر اسلام اوعپاکستان کے قومی شاعر علامہ اقبالؒ کا 86 واں یوم وفات آج عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے، انہوں نے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی نئی روح پھونک دی۔صدیوں بعد علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیش تر علاقوں میں آج اتوار کو موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔بالائی کے پی، وزیرستان، جی بی، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی …

Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید

ڈی آئی خان کے علاقے بارک پلازا کے قریب فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے، آوئیرانٹرنیشنل کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 کسٹم اہلکار شہید ہوگئے، اس حوالے سے ڈی آئی خان پولیس حکام کا کہنا …

Read More »

ملک بھر میں قومی اسمبلی کے 5، صوبائی اسمبلیوں کے 16 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہو گئی ، جو شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 2،2 سندھ کی ایک نشست پر ووٹنگ جاری ہے، پنجاب …

Read More »

ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن نے کوڈ آف کنڈکٹ جاری کردیا

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے سیکیورٹی اہلکاروں کے لیے کوڈ اف کنڈکٹ جاری کر دیا۔ضابطہ اخلاق کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں کو پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعیینات کیا جائے گا، سیکیورٹی اہلکار ڈی آر او، آر او اور پریزائڈنگ آفیسر …

Read More »

قصورجلسہ: شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے قصور میں جلسے کا انعقاد کیا گیا ،جس پر پولیس نے شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں پر مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ کھڈیاں پولیس نے مقدمہ میں شیر افضل مروت سمیت 16 رہنماؤں اور 600 نامعلوم کارکنوں کو نامزد کیا ہے ۔یف آئی آر …

Read More »