Tag Archives: Aware International

وزیراعظم شہباز شریف آج عرب امارات کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے جہاں وہ اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد متحدہ عرب امارات کا یہ پہلا دورہ ہوگا، وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل …

Read More »

غلاف کعبہ کو 3 میٹر اونچا کردیا گیا

حرمین شریفین انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا۔اس کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا تہران میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان و دیگر حکام کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت پر ایران کے شہر تہران میں تعزیتی تقریب میں شرکت کی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر قبل ہی ایران کے شہر تہران …

Read More »

آئرلینڈ، ناروے اور اسپین کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان

آئرلینڈ، ناروے اور اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اہم یورپی ملک ناروے نے بھی فلسطین کو بطور ریاست باقاعدہ تسلیم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر سٹور نے کہا ہے کہ اگر فلسطینی ریاست کو تسلیم نہ کیا …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔پاک بھارت میچ کو امپائر رچرڈ النگورتھ اور روڈنی ٹکر سپروائز کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔پاکستان کے احسن رضا، راشد …

Read More »

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثے بارے اہم تفصیلات جاری

جاں بحق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تین ہیلی کاپٹروں میں سے ایک میں موجود ایرانی اہلکار غلام حسین اسماعیلی کا کہنا ہے کہ صدارتی ہیلی کاپٹر کا پائلٹ کانوائے کا انچارج تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ہیلی …

Read More »

جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب، فیصل آباد اور پنڈی میں خواتین جیلوں کے قیام کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد اور راولپنڈی میں ویمن جیلوں کے قیام کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نے نئی جیلوں …

Read More »

ایرانی صدر رئيسی کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی، شہباز شریف سمیت عالمی رہنما شریک ہونگے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ حسین امیر اور دیگر افراد کی نمازجنازہ آج ادا کی جائے گی۔ میتیں گزشتہ روز ہی تبریز سے تہران پہنچا دی گئی تھیں ۔پاکستان سے وزیر اعظم شہباز شریف کی نماز جنازہ میں شرکت متوقع ہے۔جبکہ دنیا بھر سے اعلی شخصیات تہران پہنچ رہی ہیں …

Read More »

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلیے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی گئی

وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کو حتمی شکل دینے کے لیے 8 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کیلئے نئے ڈائریکٹرز کی تقرری کردی۔آویئرانٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق ایک ڈائریکٹر کو تین ڈسکوز کے بورڈ کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جس کا مقصد ان کی …

Read More »

صدر رئيسی کے ہیلی کاپٹر کے حادثے بارے اہم انکشافات سامنے آگئیے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کا تجزیہ کرتے ہوئے ترک میڈیا نے کئی غیرمعمولی باتوں کی نشاندہی کی ہے۔ تجزیے میں یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ آخر ایرانی صدر نے تیس برس پرانا امریکی ہیلی کاپٹر کیوں استعمال کیا اور یہ بھی کہ مسافروں کی …

Read More »