Tag Archives: Aware International

حافظ آباد :13 مسلح ملزمان کی ایک شخص پر فائرنگ، لاش پر گولیاں برساکرویڈیو بناتے رہے

حافظ آباد کے علاقے چاہ چورہ میں 13 مسلح ملزمان نے دیرینہ دشمنی پر اندھا دھند فائرنگ کرکے انور ملاح نامی شخص کو قتل کردیا۔ملزمان نےعلاقے میں دہشت پھیلانے کی غرض سے مقتول کی لاش پر فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنائی اور سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔ دیرینہ دشمنی …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عید الاضحٰی آج منائی جا رہی ہے

دنیا کے کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی یوں ایشیا، امریکا اور یورپ میں مسلم کمیونٹی کے بعض لوگ اتوار منائی اور دیگر آج پیر کو عید منائیں گے۔ پاکستان، بھارت، بنگلادیش اور انڈونیشیا میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے ۔تاہم پاکستان میں بوہری …

Read More »

ٹیم کی قیادت چھوڑنا پڑی تو فیصلہ کروں گا، لیکن جو بھی کروں گا، بابر اعظم

فلوریڈا میں آئر لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ مقابلے میں جیت کے بعد بات چیت کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پہلے مجھے لگا، تو قیادت چھوڑ دی تھی، پھر کپتانی اس لئے قبول کی، بورڈ نے کہا۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ ناک آؤٹ مرحلے میں جانے …

Read More »

صدر مملکت اور وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی عیدالاضحیٰ پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ آزمائش اور امتحان کی صورتحال میں ثابت قدم رہنا چاہیے، پوری قوم اخوت، ایثار، محبت اور اخلاص سے سرشار ہو کر ضرورت مندوں کی مدد کرے۔وزیراعظم شہباز …

Read More »

پولیس موبائل کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

ایس ایس پی لسبیلہ کے اسکواڈ میں شامل موبائل کو دبئی مسجد کے قریب حادثے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، اسپتال انتظامیہ نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی ہے۔پولیس کے مطابق زخمیوں اور جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال …

Read More »

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس کی قوم کو عید کی

مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مقدس دن بھلائی کیلئے قربانی کے جذبے کو ابھارتا ہے۔اس مبارک دن پر ہم وطن کی آزادی اور امن کیلئے شہداء اور غازیوں کے …

Read More »

سی پیک چائنیز کمپنیوں کا اندرون سندھ سے لائے پولیس اہلکار سکیورٹی پر رکھنے سے انکار

سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 250 اہلکار کراچی کی سڑکوں پر دربدر ہوگئے، چینی کمپنیوں نے اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکار لینے سے انکار کیا تو اہلکاروں کو سڑکوں پر بے یارومددگار رات گزارنی پڑی۔چائنیز کمپنی نے اعلیٰ افسران کو خط لکھا ہے، جس میں ان کا کہنا …

Read More »

جیل گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی ہلاک

روس کے روستوف ریجن میں حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے والوں کو ہلاک کردیا گیا۔روسی حکام کے مطابق گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی روسی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، سیکیورٹی گارڈز کو باحفاظت آزاد کرالیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ قیدی اپنے سیل کی …

Read More »

لاہور میں عید الاضحیٰ پر ہائی الرٹ جاری، سیکیورٹی پلان تشکیل

لاہور پولیس نے عید الاضحیٰ کے حوالے سے مربوط سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔پنجاب کے شہر لاہور میں نماز ِعید کی سیکیورٹی کے لیے 06 ایس پیز، 22 ایس ڈی پی اوز، 83 ایس ایچ اوز، 480 اپر سبارڈنیٹس سمیت 06 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔سی سی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : بھارت سے شکست کا ذمہ دار کون؟ عماد وسیم نے بتا دیا

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہرا دیا اور کہا کہ مایوس ہوں کہ بھارت کے خلاف میچ میں عوام کی توقعات پر …

Read More »