Tag Archives: Aware International

کرم دھماکے میں ہلاکتیں 6 ہو گئیں

خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے علاقے سینٹرل کرم میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 6 ہو گئی۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد میں سے 1 اور زخمی جان کی بازی ہار گیا ہے۔یاد رہے کہ 16 جون …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم شدید گرم رہے گا، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، …

Read More »

لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صحافی خلیل جبران کو قتل کردیا۔ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق خیبر میں لنڈی کوتل کے علاقہ مزرینہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صحافی اور لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر محمد …

Read More »

کین ولیمسن سینٹرل کنٹریکٹ اور وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے دستبردار

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے نیوزی لینڈ کرکٹ کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کرتے ہوئے وائٹ بال ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے۔سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کے بعد ولیمسن مکمل سیزن کے لیے دستیابی سے آزاد ہوگئے۔سینٹرل کنٹریکٹ نہ لینے کے باوجود ولیمسن نیوزی …

Read More »

امریکی صدر جوبائیڈن نے لاکھوں تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن ایک اہم امیگریشن پروگرام کا اعلان کریں گے جس میں امریکا میں غیر قانونی طور پر رہائش پزیر لاکھوں تارکین وطن جنہوں نے امریکی شہریوں سے شادی کی اور جن کے پاس قانونی دستاویزات موجود نہیں، انہیں شہریت دینے کا راستہ فراہم کیا جائے گا۔غیر ملکی …

Read More »

عمر کی رفتار سست ہونے سے میری سالگرہ اب سال کی بجائے 19 ماہ بعد ہوتی ہے، امریکی کروڑ پتی کا دعویٰ

برائن جانسن نامی 46 سالہ شخص ایک بائیو ٹیک کمپنی کا چیف ایگزیکٹو ہے جو اپنے جسم کو 18 سال کی عمر جیسا بنانا چاہتا ہے۔ایسا ممکن ہوتا ہے یا نہیں، یہ تو ابھی کہنا ممکن نہیں مگر برائن جانسن کا دعویٰ ہے کہ ان کی عمر میں اضافے کا …

Read More »

وزیر دفاع خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی

فاقی وزیر دفاع خواجہ آصف عید کے دوسرے روز بیٹے اور دوستوں سمیت موترہ نہر پہنچ گئے۔ خواجہ آصف نے موترہ پل سے نہر میں چھلانگ لگائی وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی عید کے دوسرے روز وفاقی وزیر دفاع بیٹے اور دوستوں سمیت موترہ …

Read More »

حارث رؤف فلوریڈا میں مداح کو مارنے چڑھ دوڑے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف امریکی شہر فلوریڈا میں مداح کے ساتھ بری طرح اُلجھ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حارث رؤف سے مداح نے تصویر لینے کے لیے تکرار ہوئی جس دوران فاسٹ باؤلر اپنی اہلیہ کے ساتھ ہوٹل …

Read More »

قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کیلئے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد

پاکپتن میں قربانی کا گوشت اکٹھا کرنے کے لیے گھر سے نکلے 8 سالہ بچے کی لاش خراب گاڑی سے بر آمد کرلی گئی۔ پولیس تھانہ چک بیدی اور کرائم سین کی ٹیموں نے ضروری شواہد اکٹھے کر لیے۔ پولیس کے مطابق ورکشاپ پر کھڑی گاڑی میں دم گُھنٹے سے …

Read More »

مری میں رات سے بارش کا سلسلہ جاری، ملک میں اکثر مقامات گرمی کی لپیٹ میں

محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار میں آندھی، جھکڑ چلنے جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔مری میں رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جہلم میں صبح کے وقت ہونے والی بارش سے …

Read More »