Tag Archives: Aware International

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے، فریقین آپس میں حل نکالیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کے کیس میں فریقین کو بیٹھ کر معاملے کا حل نکالنے کی ہدایت کر دی جبکہ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جلسہ کرنا ان کا آئینی حق ہے اور ان کی …

Read More »

بنوں کینٹ نے بارودی مواد سے بھری گاڑی ٹکرا دی، خواتین و بچوں سمیت 8 افراد زخمی

بنوں کینٹ میں کوہاٹی گیٹ کی دیوار کے نزدیک دھماکے سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکا خیز مواد کے پھٹنے کے فوراً بعد فائرنگ بھی شروع ہوگئی۔بنوں کینٹ کوہاٹی گیٹ پر دہشت گردوں نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کا دھماکہ کیا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں …

Read More »

رواں سال پہلی بار سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

رواں سال پہلی بارسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔سعودی عرب کی نگراں فلکیاتی سوسائٹی کا کہنا ہے کہ سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 27 منٹ پرسوج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے سے پوری دنیا کے مسلمان …

Read More »

کراچی : 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستے سیل، ٹریفک پلان جاری

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کے راستوں کو کنٹینر لگاکر سیل کردیا گیا جبکہ اس حوالے سے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔کراچی میں 8 محرم کے جلوس کی گزرگاہ کے اطراف گلیوں اور راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ ایم اے جناح روڈ، کوریڈور …

Read More »

صومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاک

صومالیہ میں جیل سے فرار ہونےکی کوشش کے دوران 5 قیدی مارے گئے، قیدیوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق قیدیوں کے جیل سے فرار ہونے کا واقعہ صومالیہ کے دارالحکومت موگادیشو کی جیل میں پیش آیا جہاں مسلح …

Read More »

مختلف شہروں میں 7 محرم کے جلوس برآمد، سخت سیکیورٹی انتظامات

ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں 7 محرم الحرا م کے جلوس برآمد ہو رہے ہیں، مجالیس منعقد کی جا رہی ہیں، نوحہ و مرثیہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔کوئٹہ میں ساتویں محرم الحرام کا جلوس آج برآمد ہو گا، جلوس کے روٹس کو سیل کر دیا گیا ہے، …

Read More »

جھنگ سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی کو اغوا کر لیا گیا

جھنگ سے سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا۔جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی لاہور حافظ ذیشان رشید کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ این اے 110 جھنگ سے ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کو …

Read More »

کل اور پرسوں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

: پرونشل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے …

Read More »

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمب

مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں حکومت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور شروع کردیا، حکومت نظر ثانی میں جانے سے پہلے پارلیمنٹ سے حکمت عملی مرتب کرے گی، حتمی فیصلہ کل نوازشریف کی صدارت اجلاس میں ہوگا۔سنی اتحاد کونسل کو …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی

امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کا بیان سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے شخص کی شناخت ہو گئی ہے۔ایف بی آئی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا 20 سال کا مقامی نوجوان تھا جس کی شناخت تھامس میتھیو …

Read More »