Tag Archives: Aware International

تھائی لینڈ کے لگژری ہوٹل سے چھ افراد کی لاشیں برآمد

تھائی لینڈ میں ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تھائی پولیس کی ان افراد کی موت زہر سے ہونے کے امکان کے متعلق تحقیقات جاری ہے۔بینکاک کی میٹروپولیٹن پولیس کے کمشنر ٹھیتی سائنگساوانگ کے مطابق لاشوں کو گرینڈ حیات ہوٹل کی پانچویں منزل …

Read More »

آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے آن لائن فراڈ کے خطرات بڑھ گئے

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث آن لائن دھوکے بازی اور فراڈ کے خطرات بڑھ گئے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے لوگوں کے رشتے داروں اور ان کے جاننے والوں کی آواز چُرا کر اور دیگر معلومات حاصل کر کے بآسانی فراڈ کیا جاسکتا ہےماہرین کا کہنا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم عاشور پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم عاشور بے شمار فضائل اور تاریخی واقعات کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے، اس دن نواسہ رسولﷺ نے حق اور باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوم …

Read More »

ایلون مسک کا ٹرمپ کی انتخابی مہم کیلئے ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ دینے کا اعلان

ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی حمایت کرنے والی نئی سپر پولیٹیکل ایکشن کمیٹی (سپر پی اے سی) کو ماہانہ 45 لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق، یہ عطیات امریکا پی اے سی کو جائیں گے، …

Read More »

بنگلہ دیش: ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج، 6 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ملک بھر میں حکومت کیخلاف طلباء کا احتجاج پُرتشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طلباء مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں اور پُرتشدد واقعات میں 6 مظاہرین ہلاک جبکہ 400 سے زیادہ …

Read More »

جسٹس (ر) مشیر عالم کی سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت، سردار طارق اور مظہر عالم رضامند

سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کو لکھے گئے اپنے خط میں کہا کہ اللہ نے مجھے میری حیثیت سے زیادہ عزت دی، ایڈہاک ججز نامزدگی کے بعد سوشل میڈیا پر …

Read More »

ڈی آئی خان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ڈیرہ اسماعیل خان میں رورل ہیلتھ سینٹر پر حملے میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نائب صوبیدار محمد فاروق شہید، جاوید اقبال شہید کی نماز جنازہ ڈی آئی خان میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق …

Read More »

عمران خان کا جناح ہاؤس اور دیگر 11 مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کا جناح ہاؤس اور دیگر 11 مقدمات میں ریمانڈ منظوری کا تحریری حکم جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے گرفتاری کی صورت میں کارکنانِ کوعسکری تنصیبات پرحملےکا کہا۔**تحریری حکم نامے میں کہا گیا …

Read More »

ڈی آئی خان میں رورل ہیلتھ سینٹر پر دہشتگردوں کا حملہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز، بچوں سمیت 5 شہید

ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے رورل ہیلتھ سینٹر پر فائرنگ کرکے دو لیڈی ہیلتھ ورکرز اور دو بچوں سمیت 5 شہریوں کو شہید کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 اہلکار شہید ہہوگئے،پاک فوج کے …

Read More »

راولپنڈی: 10 محرم کیلئے سیکیورٹی پلان جاری

راولپنڈی پولیس کی جانب سے 10 محرم الحرام کے لیے سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق یومِ عاشور کو ضلع بھر میں 6 ہزار سے زائد افسران و اہلکار ڈیوٹی کے فرائض انجام دیں گے، ٹریفک کی روانی کے لیے 900 سے زائد ٹریفک وارڈن تعینات …

Read More »