Tag Archives: Aware International

موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرا ر ہے گی، فچ کی پیشگوئی

معاشی درجہ بندی کے ادارے فچ نے پاکستان سے متعلق اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ موجودہ حکومت 18 ماہ تک برقرا ر ہے گی۔ جب کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔ موجودہ حکومت ختم ہوئی تو پاکستان میں …

Read More »

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت بارے شواہد مل گئے

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے لگژری ہوٹل میں ہلاک ہونے والے 6 افراد کی موت زہر خوانی سے ہونے کی تصدیق ہوگئی۔برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق بنکاک پولیس نے تصدیق کی ہے کہ تمام افراد زہر (سائنائیڈ) ملی چائے پینے سے ہلاک ہوئے جب کہ یہ انکشاف بھی ہوا …

Read More »

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی جلوسِ عاشورہ میں شرکت

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی پر مشتمل وفد نے کراچی میں یومِ عاشور کے مرکزی جلوس میں شرکت کی ہے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق ‏وفد میں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، انیس قائم خانی، امین الحق سمیت دیگر شامل تھے۔واضح رہے کہ کراچی میں یومِ عاشور کا …

Read More »

بنوں کنٹونمنٹ پر خودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا سپرد خاک

راولپنڈی: 15جولائی کوبنوں کنٹونمنٹ پرخودکش حملے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے شہدا کو سپرد خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیاآئی ایس پی …

Read More »

مسقط کی مسجد امام علی پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی

انتہا پسند داعش نے گزشتہ روز عمان کے دارالحکومت مسقط کے علاقے وادی کبیر میں مسجد علی ابن طالب میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔مسجد پر دہشت گرد حملے میں پانچ پاکستانیوں سمیت نو عزادار جاں بحق اور تیس زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعے کے بعد عمان میں متعدد …

Read More »

امریکا، ہیوسٹن اور ڈیلس میں یوم عاشور کے جلوس برآمد

دنیا بھر کی طرح امریکا کی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس کے ڈاؤن ٹاؤن میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کی یاد میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد کیے گئے۔ہیوسٹن میں انجمن پاسبان عزا کے زیر اہتمام عاشورہ …

Read More »

ملک بھر میں یومِ عاشور عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا ہے

نواسہ رسول ﷺ، حضرت امام حسین علیہ السلام عاور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں آج ملک بھر میں عاشورہ محرم کے جلوس نکالے جا رہے ہیں۔حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن پر ملک کے مختلف شہروں میں …

Read More »

تھائی لینڈ کے لگژری ہوٹل سے چھ افراد کی لاشیں برآمد

تھائی لینڈ میں ایک لگژری ہوٹل کے کمرے سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تھائی پولیس کی ان افراد کی موت زہر سے ہونے کے امکان کے متعلق تحقیقات جاری ہے۔بینکاک کی میٹروپولیٹن پولیس کے کمشنر ٹھیتی سائنگساوانگ کے مطابق لاشوں کو گرینڈ حیات ہوٹل کی پانچویں منزل …

Read More »

آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے آن لائن فراڈ کے خطرات بڑھ گئے

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث آن لائن دھوکے بازی اور فراڈ کے خطرات بڑھ گئے۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی سے لوگوں کے رشتے داروں اور ان کے جاننے والوں کی آواز چُرا کر اور دیگر معلومات حاصل کر کے بآسانی فراڈ کیا جاسکتا ہےماہرین کا کہنا …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا یوم عاشور پر پیغام

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوم عاشور بے شمار فضائل اور تاریخی واقعات کی وجہ سے خاص اہمیت کا حامل ہے، اس دن نواسہ رسولﷺ نے حق اور باطل کی لڑائی میں جانوں کا نذرانہ دے کر حق کو حقیقی فتح سے سرفراز کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے یوم …

Read More »