Tag Archives: Aware International

سی ٹی ڈی کا پنجاب بھر میں رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران رواں ماہ 38 دہشت گرد گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی لاہو، رحیم یار خان، ناروال، راولپنڈی، ملتان، …

Read More »

سیاحوں کیلئے دنیا کے خطرناک ترین شہروں میں پاکستان کا شہر بھی شامل

معروف امریکی جریدے فوربس نے سیاحوں کے لیے خطرناک ترین شہر وں میں پاکستان کے ایک شہر کو بھی شامل کیا ہے۔فوربس کی جانب سے سیاحوں کے لیے جاری ایڈوائزی میں سال 2024 کے لیے دنیا کے خطرناک ترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔جریدنے نے وینزویلا کے شہر …

Read More »

سلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو احتجاج کی اجازت سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔پی ٹی آئی کی آج اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت سے متعلق درخواست پر ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ دو گھنٹوں میں مشاورت …

Read More »

من میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ہلاکتوں کا خدشہ

یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں گزشتہ رات پیش آیا۔یو این ایجنسی نے بتایا کہ کشتی میں 45 تارکین …

Read More »

خلیل الرحمٰن ہنی ٹریپ مقدمہ: آمنہ عروج کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔دوران سماعت ملزمہ نے اعتراف کیا کہ ہم نے خلیل الرحمان قمر کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 …

Read More »

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے۔عرب میڈیا کے مطابق 63 سالہ مصطفیٰ محمد ابو عرہ کو علاج سے محروم رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔فلسطینی کمیشن برائے امورِ اسیران کے مطابق مصطفیٰ محمد ابو عرہ کا انتقال جنوبی اسرائیل کی رامون جیل …

Read More »

القادر ٹرسٹ کرپشن کیس : عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزم اور ان کے وکلا کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کردی اور وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ دے دی۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے پاکستان تحریک انصاف …

Read More »

جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، پنڈی سے اسلام آباد آنیوالے راستے جزوی بلاک، میٹرو سروس بھی بند

اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر ریڈ زون اور راولپنڈی سے دارالحکومت آنے والے راستوں کنٹینر لگاکر جزوی طور پر بند کردیا گیا۔فیض آباد کے مقام پر راولپنڈی جانے والے راستہ کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے اور …

Read More »

آج اپوزیشن احتجاج سے پہلے جماعت اسلامی، پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں، اسلام آباد ریڈ زون سیل

اپوزیشن اتحاد نے آج ملک گیر احتجاج کی تیاری کر لی ہے۔ جماعت اسلامی نے ڈی چوک پر دھرنے کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ جے یو آئی مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے عمر ایوب کا بھی کہنا ہے کہ ملک گیر احتجاج …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی کی اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کے خلاف درخواست خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کے آئی …

Read More »