Tag Archives: Aware International

جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم کل بطور ایڈہاک جج حلف اٹھائیں گے

جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کل بطور ایڈہاک جج سپریم کورٹ حلف اٹھائیں گے، چیف جسٹس قاضی فاٸز عیسیٰ دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور ایڈہاک جج تعینات ہونے والے جسٹس (ر) سردار طارق مسعود اور جسٹس …

Read More »

غیر ملکی کرنسی سمگل کرتے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی ایک اور ایئر ہوسٹس گرفتار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی ایک اور ایئر ہوسٹس گرفتار ہوگئی ہے، کسٹم حکام کی جانب سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کو غیرملکی کرنسی اسمگل کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے پاکستان …

Read More »

آج سے 4روز تک ملک میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے مون سون ہواؤں کے باعث آج سے بدھ تک ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے سبب بھمبرآزادکشمیر میں موسلا دھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے برساتی نالوں میں طغیانی آگئی۔ادھر گجرات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش …

Read More »

کے پی حکومت کا 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے 9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری کے لیے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اشتیاق ابراہیم کو خط لکھ دیا گیا۔وزیر قانون خیبرپختونخوا آفتاب عالم نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق …

Read More »

حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال والوں کو 50 فیصد رعایت دے، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات

جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جبکہ حکومت کے سامنے رکھے جانے والے 10 مطالبات بھی سامنے آگئے۔جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں بھاری ٹیکسوں کے خلاف راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔دھرنے کے مقام پر کارکنوں …

Read More »

سوشل میڈیاکے ذریعے ملک میں افراتفری پھیلانے والوں کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کے ذریعے ملک میں افراتفری اور بے نظمی پھیلانے والوں کے خلاف تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دیدی گئی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئی جی اسلام آباد پولیس کی سربراہی میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ملزمان کی نشاندہی کرے …

Read More »

جسٹس (ر) مظہرعالم نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی۔ صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل اور جسٹس (ر) سردار طارق مسعود شامل …

Read More »

اسکولوں ،سرکاری عمارتوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملے کی فون کال کا فرانزک ٹیسٹ مثبت، نور ولی، احمد حسین کے گرد گھیرا تنگ

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ نورولی محسود اوراحمد حسین عرف غٹ حاجی کے گرد قانونی گھیرا تنگ کرلیا گیا ، خارجیوں کی حال ہی میں منظرعام پرآنے والی فون کال کا فورینزک ٹیسٹ مثبت آگیا حکومت نے دونوں خارجیوں کے خلاف قانونی کاروائی کا آغازکردیا ہےواضح رہے کہ چند …

Read More »

اغواء کے بعد قتل کرنے والا اشتہاری 2سال بعد گرفتار

کراچی ملیر کینٹ سے 17 سالہ نوجوان کو اغوا کو قتل کرکے لاش کمبل میں لپیٹ کر سمندر میں پھیکنے میں ملوث مرکزی ملزم کوپولیس نے دوسال بعد گرفتار کرلیا۔ملزم شاہ رخ کو پنچاب پولیس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ نجیب کو 50 لاکھ روپے کے تنازع پر چار …

Read More »

امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش، سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز

امریکی سینیٹ میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کرتے ہوئے ری پبلکن رکن نے بیجنگ اور اسلام آباد مخالف بل پیش کردیا گیا۔ری پبلکن سینیٹرمارکو روبیو نے پیش کیا اور اس میں امریکا پر …

Read More »